Swat Cricket Tournament Madyan Swat

Swat Cricket Tournament Madyan Swat Our new page for Madyan Tournament Sher Alam suno

The Wait Is Over. MCG is Ready To Host an Amazing Event.Hurry Up! Confirm Your Seat/Entry Now!
28/05/2026

The Wait Is Over.
MCG is Ready To Host an Amazing Event.
Hurry Up! Confirm Your Seat/Entry Now!

دہ غم خبر دہ عارف والد صاحب پہ حق رسیدلے خپلو دعاگانو کے یاد ساتئے😭
17/03/2026

دہ غم خبر دہ عارف والد صاحب پہ حق رسیدلے خپلو دعاگانو کے یاد ساتئے😭

پہلا  ایڈیشن  مرحوم ناظم محمد افضل خان کرکٹ میلہ  انعام رقم  50000 روپیہ اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ  برہم پٹی کرکٹ گراونڈ  سپر 8 ...
20/01/2026

پہلا ایڈیشن
مرحوم ناظم محمد افضل خان کرکٹ میلہ
انعام رقم 50000 روپیہ

اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ برہم پٹی کرکٹ گراونڈ سپر 8
انشااللہ بشرط زندگانی اگر اللہ نے چاہا تو ایک اور شاندار اور جاندارایونٹ ارہاہے برہم پٹی کرکٹ گراونڈ پر
محدود اور بہترین ٹیموں کو ترجیح دینگے
25 جنوری تک اپنی انٹری کنفرم کرلی اس کی بعد کسی بھی ٹیم کو انٹری نہیں ملینگے
صراف اور صراف 16 ٹیموں کو انٹری میلئے گا
اس کام میں کوٸی یاری دوستی نہیں
انٹری فیس 5000
انٹری بذریعہ ایزی پیسہ
8/8اورز کی مکمل میچیز ہونگے انشاء اللہ
ناک آؤٹ سسٹم
اور یہ ٹورنامنٹ چینہ بال پر ہوگا
سپانسرز اف دی ٹورنمنٹ
Malak shaukat ali
Numan swat zalmi
Asaf khan
Jamal shah khan
چیف آرگنائزر
اعتماد خان
03162925088 contact
03409865494 easypaisa
جمال خان
03249505311

🔥🔥ایڈمین اظھر الدین مغل صاحب 🔥🔥

11/01/2026

اعلان گمشدگی ۔
نن پہ مازیگر دا خوازہ خیلہ نہ والا تر مدین پوری دا یو ملگری نہ موبائل ورک شوے دے کہ چا ہم موندلے وی نو برائے مہربانی مونگ سرہ رابطہ وکئ۔مننہ۔
Mobile: Tecno Spark Go
Contact:03404273403
Date 11-1-26

انشااللہ پھر پور تعاون کرینگے ❤️یہ سوات کا ایک یادگار ایونٹ ہوگا
03/01/2026

انشااللہ پھر پور تعاون کرینگے ❤️یہ سوات کا ایک یادگار ایونٹ ہوگا

کرکٹ حلقوں میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے کیونکہ سوات کا شہزادہ صمد بلٹ ایک بار پھر میدان میں اتر آیا ہے اور ایک بڑے ایونٹ کا...
05/12/2025

کرکٹ حلقوں میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے کیونکہ سوات کا شہزادہ صمد بلٹ ایک بار پھر میدان میں اتر آیا ہے اور ایک بڑے ایونٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
ونگ سپورٹس کے تعاون سے آل پاکستان تھری اوپن ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ ASB Wings Sports کے نام سے منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا ٹوٹل پرائز 5 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔

یہ میگا ایونٹ بہت جلد کرکٹ شائقین کے سامنے آنے والا ہے۔

Best wishes to Suraj stars⭐ team and supporiting stop 🩷🏏🏏😍😍آپر سوات سیزن 2 کیلئے سورج سٹارز ٹیم نے اپنے کیپٹن اور آیکون ...
03/12/2025

Best wishes to Suraj stars⭐ team and supporiting stop 🩷🏏🏏😍😍
آپر سوات سیزن 2 کیلئے سورج سٹارز ٹیم نے اپنے کیپٹن اور آیکون پلیر کا اعلان کر دیا۔۔ کیپٹن کیلئے مدین کے ینگ انرجیٹک آل راونڈر رآوف خان کا نام نامزد کیا اور آیکون پلیر کیلئے شکر درہ کے ماسٹر بلاسٹر جواد کا نام نامزد کیا ہے۔ اونرز سمیع اللہ خان، سپانسر اظہر الدین مغل صاحب اور ٹیم مینٹور و سینیر مین سید علی شاہ میاں کیلئے اس بڑے ایونٹ میں نیک خواہشات۔۔

20/11/2025

InshaAllah Aik Behtareen Event Hoga Is Dafa Open Cross ❌ single Wicket McG
6-7 December
Prize 1Lac Entry 3k

16/11/2025

InshaAllah Next Event
Entry 3k
Winner Prize 1 Lac
Coming soon MCG

All Pakistan cross single wicket tournament Winner  team maaz ghani & ARSHAD gonda Congratulations
16/11/2025

All Pakistan cross single wicket tournament
Winner team maaz ghani & ARSHAD gonda
Congratulations

Address

Madyan

Telephone

+923129842428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Cricket Tournament Madyan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Cricket Tournament Madyan Swat:

Shortcuts

Share

Category