Bolan hunting zone

Bolan hunting zone Welcome all Hunter brothers follow my page and invite your friends

16/10/2025

P35..P35x..P35xTb
کونسی گن اچھی یے ان میں سے اور مارکیٹ پرایس کیا ہے اور اگر کسی کے پاس یوزڈ گن ہے p35..p35x
اچھی حالت میں تو بتا دے دوست کو چاہیے

وہ آتے ہیں… ہم مارتے ہیںبلوچستان کی فضاؤں میں جب سرد ہوائیں چلتی ہیں، تو دور دیسوں سے کچھ مہمان آتے ہیں۔ یہ پرندے نہیں، ...
24/04/2025

وہ آتے ہیں… ہم مارتے ہیں
بلوچستان کی فضاؤں میں جب سرد ہوائیں چلتی ہیں، تو دور دیسوں سے کچھ مہمان آتے ہیں۔ یہ پرندے نہیں، جیسے کوئی دعا ہو، جیسے کوئی خاموشی سے محبت کرنے آتا ہو۔ وہ تھکے ہوتے ہیں، کمزور ہوتے ہیں، مگر امید کے ساتھ آتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں شاید یہاں زندگی محفوظ ہو، شاید یہاں انسان اب بھی فطرت سے محبت کرتا ہو۔
لیکن حقیقت کیا ہے؟
ہم ان کا خیرمقدم نہیں کرتے، ہم ان کا شکار کرتے ہیں
مقامی شکاری ان کے پیچھے دوڑتے ہیں، انہیں نشانے پر لیتے ہیں، اور فخر سے تصاویر کھنچواتے ہیں جیسے کوئی جنگ جیت لی ہو۔
کیا بے آواز، نہتے، اور بھاگتے وجود کو مارنا بھی کوئی فتح ہے؟
یہ شکار نہیں، یہ قتل ہے۔
قتل اُس بھروسے کا، جو ان پرندوں نے ہم پر کیا تھا۔
قتل اُس فطرت کا، جو ہم سب کی ماں ہے۔
یہ صرف پرندے نہیں مرتے،
ہر لاش کے ساتھ بلوچستان کی خوبصورتی مرتی ہے،
خاموشی سے اس کی جھیلیں ویران ہوتی ہیں،
اور آسمان سے زندگی غائب ہو جاتی ہے۔
شکار اب شوق نہیں رہا، یہ وحشت بن چکی ہے۔
ہم اپنے ہاتھوں سے وہ منظر مٹا رہے ہیں جو دنیا کی کوئی طاقت دوبارہ نہیں بنا سکتی۔
ہم ان فضاؤں کو خاموش کر رہے ہیں جہاں کبھی قدرت کا گیت گونجتا تھا۔



اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے Snowpeak pr 900 gen 2کا یہ پین ٹوٹ گیا ہے اور کوہیٹہ میں نہیں مل رہا اگر...
07/04/2025

اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
Snowpeak pr 900 gen 2
کا یہ پین ٹوٹ گیا ہے اور کوہیٹہ میں نہیں مل رہا اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہو کہ کدھر سے ملے گا تو بتائیں پلیز

دوستوں ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی آنے والے ہیں لیکن مہربانی فرما کر ہمارا شکار بے دریغ نہ کرے بلکے بیگ لمیٹ کے حساب سے ...
05/08/2024

دوستوں ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی آنے والے ہیں لیکن مہربانی فرما کر ہمارا شکار بے دریغ نہ کرے بلکے بیگ لمیٹ کے حساب سے کرے یہ فوٹو سیشن کر کے مقابلے نہ کرے بلکہ انسان بن کر ضرورت کے حساب سے ہمارا شکار کرے
ایم آر اینڈ مسز پنٹیل

خبردارپاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گےعالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ عالمی موسمیات...
01/07/2024

خبردار
پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے
عالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ
عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔
سندھ اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔
اب سندھ اور بلوچستان میں ہر فرد کا درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔

میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگ...
01/07/2024

میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے۔۔۔۔
۔۔۔ ڈاکٹر عبدلکلام

اسلام علیکم تمام دوستوں کو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے جی دوستوں یہ کرال اے 12 ۔۔2020 ماڈل ہے 50 فائر سے زیادہ نہیں کیا...
03/05/2024

اسلام علیکم تمام دوستوں کو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
جی دوستوں یہ کرال اے 12 ۔۔2020 ماڈل ہے 50 فائر سے زیادہ نہیں کیا گیا ہے اس سے ابھی اس میں مسلئہ یہ آں رہا ہے یہ مس فائر بہت کر رہا ہے اندر اسپرینگ بھی ٹھیک ہے فائر پن بھی بلکل برابر ہے میرے حساب سے صاف صفائی بھی برابر ہے کوئی بھائی اسکا مسلئہ سمجتھا ہے تو پلز رہنمائی کرے مشکور رہوں گا

Ltd or simple mai kia farq hai koi bahi janta hai renumai kry plz
16/03/2024

Ltd or simple mai kia farq hai koi bahi janta hai renumai kry plz

Today at Dhasht balochistan 4 teals and 1 female shovler hunted with my kral Azarax 2020 model
13/03/2024

Today at Dhasht balochistan 4 teals and 1 female shovler hunted with my kral Azarax 2020 model

06/02/2024

Asslam alekum tmama dosto ko kafi time sy page ko time nai dey saka inshallah ferbury ky shikar ky update share krny ki koshish kry gy inshallah

06/02/2024

جب بارش آتا ھے تو مرغابی آتا ھے ۔
جب بارش زیادہ آتا ھے تو مرغابی زیادہ آتا ھے۔
😂😂😂🤣🤣🤣

02/10/2023

Hello dosto mai ny us din aik post lagaya ta ky kia kisi bahi ky pass gun powder charry kartoos ka patakha or topi sat mai press wala machine mily ga ya kisi shop ka addres ya koi phone number
Mengai or shaheen quilty ko mad nazar rakty howy abhi gher mai kartoos banay ka tarika ikhtyar krna par raha hai

Address

Kolpur
Mach

Opening Hours

00:00 - 06:00

Telephone

+923350138941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan hunting zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolan hunting zone:

Share