Cricket Fains

Cricket Fains Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Fains, Sports League, Gantar Allai, Lond.

  صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی قائد محترم کی رہائش گاہ آمد آللہ کریم اکابرین کی حفاظت فرمائے آم...
21/10/2024


صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی قائد محترم کی رہائش گاہ آمد آللہ کریم اکابرین کی حفاظت فرمائے آمین

تاریخ میں پہلی بار افغانستان کسی بھی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے تفصیلات:https://tinyurl.com/2hdmu2lf
25/06/2024

تاریخ میں پہلی بار افغانستان کسی بھی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے
تفصیلات:https://tinyurl.com/2hdmu2lf

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان کی ٹیم نے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی تجربہ کار نیوزی لینڈ کی...
08/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان کی ٹیم نے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی تجربہ کار نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 75 کے اسکور پر آل آؤٹ کرکے میچ 84 رنز سے جیت لیا۔

آپ کے خیال میں پاکستان کو امریکا جیسی نوزائیدہ کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟- باولنگ- بیٹنگ- فیلڈنگ یا کچ...
07/06/2024

آپ کے خیال میں پاکستان کو امریکا جیسی نوزائیدہ کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟

- باولنگ
- بیٹنگ
- فیلڈنگ
یا کچھ اور؟

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1356931
03/06/2024

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔
تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1356931

امریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرےگا، امید ہے میچز دلچسپ ہوں گے: ڈونلڈ بلوم مزید پڑھیں:https://tinyurl.com/...
01/06/2024

امریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرےگا، امید ہے میچز دلچسپ ہوں گے: ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھیں:https://tinyurl.com/2xjr7fnt

ایک کے سسر کی سلام دعا اتنی ہے کے اسیے کوہی ٹیم سے باہر نہیں کر سکتا اور دوسرے کے والد محترم اور چچا محترم کی اتنی چلتی ...
01/06/2024

ایک کے سسر کی سلام دعا اتنی ہے کے اسیے کوہی ٹیم سے باہر نہیں کر سکتا
اور دوسرے کے والد محترم اور چچا محترم کی اتنی چلتی ہے کرکٹ میں کے کوہی اس ایک سو دس من ذندہ لاش کو ٹیم سے باہر نہیں کر سکتا ۔😡😡😡😡😡😡
شاداب خان اور اعظم خان 😡😡😡😡😡😡
نہیں کھیلا جاتا تو ٹیم سے باہر نکل جاوں۔
آلو + لومڑی 🤣

31/05/2024
انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔😲💥فالو
31/05/2024

انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔😲💥






فالو

28/05/2024

*_🔰 پاکستان🇵🇰 اور 🇽🇪 انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئینٹی سے قبل کارڈف میں تیز بارش 🌧️ میچ کے دوران 70 فیصد چانسسز ہیں بارش کے اللہ خیر کرے 🤲_*

Address

Gantar Allai
Lond

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share