Sial Super League

Sial Super League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sial Super League, Sports League, Lodhran.

*9 تاریخ کو اوپننگ سرمنی اور اوپننگ میچز ہوں گے*پہلی رات کے میچز : *شاہین الیون* vs *پاک فائٹر کلب**جتیال الیون* vs *گوگ...
08/05/2024

*9 تاریخ کو اوپننگ سرمنی اور اوپننگ میچز ہوں گے*
پہلی رات کے میچز :
*شاہین الیون* vs *پاک فائٹر کلب*
*جتیال الیون* vs *گوگڑاں الیون*
*متڑا الیون* vs *ٹی ایل پی*

Drafting complete
25/04/2024

Drafting complete

عظیم باپ کے عظیم بیٹے ، سیال سپر لیگ کے سرپرست اعلیٰ ، حاجی ریاض کریم سیال کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں اگر میں اسے اپنے ...
25/04/2024

عظیم باپ کے عظیم بیٹے ، سیال سپر لیگ کے سرپرست اعلیٰ ، حاجی ریاض کریم سیال کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں
اگر میں اسے اپنے سمیت برادری کا ہمدرد اور محسن کہوں تو غلط نہیں ہوگا
انتہائی با اخلاق ، مخلص ، نڈر اور بااصول شخصیت ہیں
اپنے حق کیلئے ڈٹ جانا ، مر مٹ جانا ، وقت کے یزیدوں کو ٹکر دینا کوئی ان سے سیکھے سیال سپر لیگ کے سپونسر ہیں
اس لیگ کے تمام کھلاڑیوں کیلئے ڈھیروں انعامات دینے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ سب تعاون کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں ہیں جو برادری ان سے توقع کرتی ہے
ہمیشہ فلاحی کاموں کیلئے تیار رہتے ہیں غرباء کی مدد کرنا انکی خاصیت رہی ہے انکا ایک وسیع حلقہ احباب ہے انکے دوستوں ، محبت کرنے والوں کی اتنی لمبی فہرست ہے کہ ان سب کا ذکر ممکن نہیں
سعودی عرب میں ایک بزنس رن کرتے ہیں جس میں سینکڑوں ورکرز ہیں
یہ سیال برادری کے ایک برانڈ نوجوان ہیں جس نے اپنے عظیم باپ کی وراثت اور سنگت کو آگے بڑھایا ہے اور محبتیں بانٹیں ہیں
اپنے سب شوق چھوٹی عمر میں بڑا بزنس سنبھالنے کی وجہ سے چھوڑنے پڑے مگر جس طرح ریاض بھائی عزت ، شہرت ،دولت کمائی وہ آج کے نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے
اپنے دوستوں ، خاندان اور قرابت داروں کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئے دریغ نہیں کرتے
اخلاق ایسا ہے کہ سب مثالیں دیتے ہیں

25/04/2024

Address

Lodhran
6202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category