District Cricket Association Lodhran

District Cricket Association Lodhran It is an organization.The main motto of this organization is to promote the game of cricket.

It is an organization which is affiliated with Pakistan Cricket Board. It works for the development and promotion of cricket in district lodhran.

لودھراں کرکٹ کا مستقبلاتحاد، میرٹ اور مثبت سوچ میں ہے۔ 🏏ہم سمجھتے ہیں کہ:✔ تمام کلبز کا احترام ہونا چاہیے✔ نوجوان کھلاڑی...
23/05/2026

لودھراں کرکٹ کا مستقبل
اتحاد، میرٹ اور مثبت سوچ میں ہے۔ 🏏

ہم سمجھتے ہیں کہ:
✔ تمام کلبز کا احترام ہونا چاہیے
✔ نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع ملنے چاہیئں
✔ اور کرکٹ کو ذاتی اختلافات سے بالاتر ہونا چاہیے

ہماری کوشش:
ایک بہتر، منظم اور باوقار کرکٹ کلچر کی تعمیر ہے۔

اتحاد • میرٹ • ترقی

Shaikh Naeem Group of Cricket Clubs Lodhran

لودھراں کرکٹ کے سینئرز ایک فریم میں ✨کرکٹ اختلافات سے نہیں بلکہ تعلقات، احترام اور خدمت سے آگے بڑھتی ہے۔الحمدللہ آج مختل...
17/05/2026

لودھراں کرکٹ کے سینئرز ایک فریم میں ✨

کرکٹ اختلافات سے نہیں بلکہ تعلقات، احترام اور خدمت سے آگے بڑھتی ہے۔
الحمدللہ آج مختلف کلبز اور مختلف گروپس سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے ساتھ خوبصورت ملاقات رہی۔

مرزا محمد ادریس، ہاشم علی، طارق ملک، مجیب الرحمٰن ملک، محمد جمال اور ساجد سانگی جیسے دوست برسوں سے لودھراں کرکٹ کی پہچان ہیں۔
گروپس اپنی جگہ… مگر عزت، دوستی اور کرکٹ کی خدمت ہمیشہ سب سے اوپر رہتی ہے۔ 🏏❤️



Multan Stadium Multan
26/04/2026

Multan Stadium Multan

03/01/2026
پی سی بی ڈسٹرکٹ لودھراں انٹر کلبز ٹورنامنٹیونیق کرکٹ کلب لودھراں کی شاندار فتح! 🏏🔥پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یونیق کلب نے مقرر...
19/11/2025

پی سی بی ڈسٹرکٹ لودھراں انٹر کلبز ٹورنامنٹ
یونیق کرکٹ کلب لودھراں کی شاندار فتح! 🏏🔥
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یونیق کلب نے مقررہ 32 اوورز میں 325 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔
جواب میں غوثیہ کرکٹ کلب پورے اوورز کھیل کر بھی 139 رنز تک محدود رہی۔
یوں یونیق کرکٹ کلب نے 186 رنز کے بڑے مارجن سے میدان مار کر
اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی۔
Congratulations Team Unique! 💙🙌

11/11/2025
10/11/2025

🌟 A New Chapter Begins in PSL Lodhran! 🌟
We proudly welcome Sheikh Munawar Nadeem Sahib as our new Franchise Owner 🙌
🏏 پوٹینشل سپر لیگ فیملی میں خوش آمدید!
آپ کی شمولیت ہماری لیگ کے لیے نیا جذبہ، نئی توانائی اور نئی امید ہے 💥
❤️ Together we rise, together we shine!

28/09/2025

🏏 ایک خاموشی جو 120 کرکٹرز کی آواز دبا گئی...
پوٹینشل کرکٹ گراؤنڈ، پول پلانٹ واپڈا لودھراں – جہاں کبھی گیند کی گونج اور بیٹ کی چمک ہوا کرتی تھی،
آج حل چلا کر خاموش کر دیا گیا ہے۔
یہ وہی میدان ہے جہاں
✅ پوٹینشل کرکٹ کلب
✅ یونیک کرکٹ کلب
✅ پولیس لوورز کرکٹ کلب
✅ پرنس کرکٹ کلب
جیسے رجسٹرڈ کلبز باقاعدہ نیٹ پریکٹس کرتے تھے۔
یہ میدان صرف مٹی کا ٹکڑا نہیں، بلکہ تقریباً 120 نوجوان کرکٹرز کا خواب، پسینہ اور مستقبل ہے۔
🛑 آج ہم سوال کرتے ہیں:
کیا ہمارے نوجوانوں کا کھیلنے کا حق اس طرح چھینا جائے گا؟
کیا ہم اپنے بچوں کو سڑکوں اور موبائل گیمز کی نظر کریں گے؟
کیا اس گراؤنڈ کی بحالی کوئی ترجیح نہیں؟
📢 ہماری مؤدبانہ اپیل ہے:
ہم ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لودھراں اور ڈپٹی کمشنر لودھراں سے دل کی گہرائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ:
📍 پوٹینشل کرکٹ گراؤنڈ کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جائے
تاکہ ہمارے نوجوان کھلاڑی دوبارہ پورے جذبے سے اپنی پریکٹس جاری رکھ سکیں۔
🤝 کھیل سے محبت کی حمایت کریں!
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔






پوٹینشل سپر لیگ پی ایس ایل 10 لودھراں کی انتظامیہ کا فیصلہ ، پی ایس ایل 10 میں رجسٹرڈ ہر کھلاڑی کو کھیلنے کا موقع دیا جا...
10/09/2025

پوٹینشل سپر لیگ پی ایس ایل 10 لودھراں کی انتظامیہ کا فیصلہ ، پی ایس ایل 10 میں رجسٹرڈ ہر کھلاڑی کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔

لودھراں کے کرکٹرز ! آپ تیار ہو جائیں ! پوٹینشل سپر لیگ پی ایس ایل 10 لودھراں کا دوسرا مرحلہ آنے کو تیار ہے ۔ ٹیموں کی تش...
05/09/2025

لودھراں کے کرکٹرز ! آپ تیار ہو جائیں ! پوٹینشل سپر لیگ پی ایس ایل 10 لودھراں کا دوسرا مرحلہ آنے کو تیار ہے ۔ ٹیموں کی تشکیل کے لیے ڈرافٹنگ 21 ستمبر 2025 کو ہونے جا رہی ہے ۔ ان شاءاللہ ! مینیجمینٹ کمیٹی نے پلیئرز کے لیے ڈرافٹنگ سے دو دن پہلے تک رجسٹریشن کا لنک اوپن رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ رہ جانے والے کرکٹرز بھی لیگ میں شامل ہو سکیں ۔

Address

MOHALLAH REHMAN PURA LODHRAN
Lodhran
059320

Telephone

03006846801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Cricket Association Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Cricket Association Lodhran:

Share

Category