Bhutta Super League_BSL

Bhutta Super League_BSL Bhutta Super League BSL is a cricket League which is held every year in U.C Bhutteji Lodhran

Honda cd 70, #2024 Model
10/08/2023

Honda cd 70,
#2024 Model

New prices 🤔
04/08/2023

New prices 🤔

03/08/2023
11/09/2022


Chief guest BSL 3Kami bhai 💓💯💞
11/09/2022

Chief guest BSL 3
Kami bhai 💓💯💞

insha'Allah opening 11 September Sunday 09 00 AM
10/09/2022

insha'Allah opening 11 September Sunday 09 00 AM

بھٹہ سپر لیگ سیزن 3 کی شرائط ۔ 1۔ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی 2۔ہر میچ چھ اوورز پر مشتمل ھو گا 3۔ 4 بالر استعمال ہون...
10/09/2022

بھٹہ سپر لیگ سیزن 3 کی شرائط ۔
1۔ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
2۔ہر میچ چھ اوورز پر مشتمل ھو گا
3۔ 4 بالر استعمال ہونگے۔۔ 2۔2۔1۔1 کی لیمٹ ہوگی
4۔بغیر کٹ کے کوئی کھلاڑی نہیں کھیل سکے گا۔
5۔ 13 کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی غیر متعلقہ آدمی فیلڈ میں کھڑا کرنے کرنے کی اجازت نہیں ھوگی۔
6۔ دیے گئے وقت پر میچ شروع ہوگا۔۔ اگر ٹیمیں لیٹ ہوئیں تو مقررہ اوورز سے کم میچ کھیلنا پڑے گا۔۔ اس کا فیصلہ کمیٹی خود کریگی۔
7۔ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ کسی مسئلے پر امپائر سے صرف کپتان بات کرے گا۔ اونر کو بھی اجازت نہیں ھوگی۔ اونر صرف کمیٹی سے بات کرنے کا حق رکھتا ہو گا۔
8۔ تمام میچز کا شیڈول بن چکا ہے اور تمام میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔۔
9۔بارش یا کسی مجبوری کی وجہ سے نہ ھونے والے میچ کا 1۔1 پوائنٹ دونوں ٹیموں کو دیا جائیگا۔ میچ دوبارہ نہیں ہو گا ۔
10۔ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرینگی۔ برابر پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیموں کا رن ریٹ کے مطابق فیصلہ کیا جائگا ۔
👈ہمارے لیے سب ایک برابر ہیں۔سب ٹییمیں اپنی ہیں۔
👈امید کرتے ہیں سب دوست اور ٹیمیں ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے تمام شرائط پر عمل کرینگی ۔۔ اپنے کھیل کو انجوائے کرینگی اور اپنے علاقہ کے ٹورنامٹ کو کامیاب کرینگی۔۔ شکریہ 💞

insha'Allah opening 11 September
08/09/2022

insha'Allah opening 11 September

  2022
30/08/2022


2022

Address

Bhutteji
Lodhran

Telephone

+923026809316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutta Super League_BSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhutta Super League_BSL:

Share

Category