zabi sports

zabi sports Like our page for Fantastic Cricket videos

22/05/2026




26/12/2025

11/12/2025

07/12/2025
22/09/2025

Fakher Zaman 💔😓 ゚

انشاء اللہ15,16,17 اگست نائیٹ لوجی شیرے بہاولپور کی کرکٹ کے میدانوں میں دبنگ واپسییونیورسل سٹوڈیو چیمپئن ٹرافی بمقام ۔ گ...
13/05/2025

انشاء اللہ15,16,17 اگست نائیٹ
لوجی شیرے بہاولپور کی کرکٹ کے میدانوں میں دبنگ واپسی
یونیورسل سٹوڈیو چیمپئن ٹرافی
بمقام ۔ گیلے وال لودھراں
پہلا انعام ۔ 2 لاکھ بمعہ 🏆
دوسرا انعام ۔ 1 لاکھ بمعہ 🏆
گیلے وال کی تاریخ کا پہلا آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ
سیزن 3
گیلے وال کرکٹ گراؤنڈ
انٹری فری ۔ رہائش فری ۔ کھانا فری
ضلع وائز 3 آل پاکستان اوپن
جس میں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے مشہور ترین برینڈز جلوہ گر ہونگے
گیلے وال کی عوام کی پُرزور فرمائش پر کنگ سپانسر لیڈر آف بہاولپور لے کر آرہے ہیں گیلے وال کے لیے شاندار میگا ایونٹ
چئیرمن لیگ
جناب رضوان راجپوت صاحب
اونر آف یونیورسل سٹوڈیو
رضوان راجپوت نے جو وعدہ کیا وفا کردیا اور بتاؤ گیلے وال والوں کیا چاہیۓ رضوان راجپوت سے

Congratulations to Ali Khan Tareen for his strong management & visionary decisions which helped Multan Sultans to become...
15/03/2024

Congratulations to Ali Khan Tareen for his strong management & visionary decisions which helped Multan Sultans to become the most successful franchise in history of Pakistan Super League. His late uncle Alamgir Tareen also deserve much credit as he laid the foundation of this winning streak 🙌

جی دوستوں یہ 6 سٹار لیجنڈری بولر ہیں جو اس ٹایم ٹاپ پر ہیں ان میں سے آپ آپ کا فیورٹ بولر کون سا ھے عمری پیسرقادر کشمیریس...
02/03/2024

جی دوستوں یہ 6 سٹار لیجنڈری بولر ہیں جو اس ٹایم ٹاپ پر ہیں ان میں سے آپ آپ کا فیورٹ بولر کون سا ھے
عمری پیسر
قادر کشمیری
سردار حسنین
کرنل زاھد
استاد ظہیر کالیا
عرفان نونا
🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎🥎
keep Following

Address

Lari Ada Galawal
Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zabi sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category