30/08/2026
🏏 سٹی چیمپئن شپ دنیاپور 🏆
🔥 تیسرا میچ — بڑا مقابلہ! 🔥
🐍 کوبرا اسٹار 🆚 کمبائن CC
👑 کپتان عارف شاہین
⚔️ کپتان راؤ وقاص
📅 30-08-2026 | اتوار
⏰ شام 5:00 بجے
📍 ٹیم سلطان گراؤنڈ، دنیاپور
🔥 کون بنے گا میدان کا بادشاہ؟ 🔥
🏆 ایک میچ، ایک مقابلہ، ایک چیمپئن!
دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات! 🤲🏏