Dewana Cricket kaa

Dewana Cricket kaa Dewana Cricket kaa like and follow this page

19/07/2025


Pakistan Champions have beaten England
Champions by 5 runs after a nail-biting contest 🔥

Sohail Khan successfully defended 16 runs in the final over against Ian Bell & Eoin Morgan 👏🏻

16/04/2024

دیسی گھرانوں کا ایک اور سب سے بڑا مسئلہ ہے پچھتاوا Regret !

بیٹا تمہارے پردادا نے کینال روڈ والی ایک کنال نہ بیچی ہوتی تو آج وہ دو کروڑ کی ہوتی۔ اگر میرے نمبر پانچ فیصد مزید آ جاتے تو آج میں ڈی سی لگ چکا ہوتا۔ اگر میری شادی اس سے ہو جاتی تو آج لائف جھینگا لالا ہوتی۔
ماضی کو صرف ڈیٹا data کے طور پر استعمال کریں اور اس ڈیٹا کو اینالائز کر کے اس سے سبق حاصل کریں نا کہ اس میں اتنا منہمک ہو جائیں کہ آپ کے اندر اٹھنے کی صلاحیت و ہمت ہی باقی نہ رہے۔

یہ نہ ہوتا یہ ہو جاتا تو وہ ہو جاتا، یہ ایک کمزور دماغ اور کمزور پرسینیلیٹی کی نشانی ہے، ریگریٹ مت کریں صرف سیکھیں اور آگے بڑھیں۔

ایک فریش سٹارٹ کا موقع ہر وقت موجود رہتا ہے، بس ٹائم اوپر نیچے ہو سکتا ہے ورنہ آپ آج بھی وہ سب اچیو کر سکتے ہیں جو آج سے دس سال پہلے حاصل کرنا چاہتے تھے۔

What do you think about this?

29/05/2023

اگر ایک پریس کانفرنس ہی تمام جرائم سے معافی تلافی کا حل ھے تو جیلوں میں قید تحریک انصاف کے کارکنوں کے بھی گروپس بناکر مشترکہ پریس کانفرنس کروالی جائے، ان کو بھی یہ سہولت مہیا کی جائے!
ان غریبوں کا کیا قصور ھے؟ھمیشہ غریب ورکر ہی آگ کا ایندھن کیوں بنتے ہیں؟

17/09/2022
25/01/2022

SULTAN OFFICIAL ANTHUM

11/10/2021

DEWANA CRICKET KAA BADLA TU SHOAIB MALIK

25/09/2021

The best scene plz like and share this scene AND PAGE Dewana Cricket kaa

International Cricket world cup2K21 PAKISTANI SQUADSDewana Cricket kaa
09/09/2021

International Cricket world cup
2K21
PAKISTANI SQUADS
Dewana Cricket kaa

Address

LIAQUAT PUR
Liaquatpur
0315

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dewana Cricket kaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share