11 Brothers Cricket Club

11 Brothers Cricket Club Playing the sport in the right spirit.

01/05/2026
01/05/2026

وسیب پریمیئر لیگ سیزن 2 ۔۔۔
پلیئرز ڈرافٹنگ ۔۔۔
6 ٹیمز ۔۔
96 پلیرز

وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1
03/01/2026

وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1

چھٹا ایڈیشن مہر ذیشان بہادر اچلانہ سپر لیگ
25/01/2025

چھٹا ایڈیشن مہر ذیشان بہادر اچلانہ سپر لیگ

02/08/2024

Layyah lion vs Rang pur

Season # 05 Opening ceremony 20 June 2024
08/06/2024

Season # 05

Opening ceremony 20 June 2024

https://www.facebook.com/100064855835995/posts/746035610901627/?mibextid=3JLxgoXK8XkhKqoE
02/12/2023

https://www.facebook.com/100064855835995/posts/746035610901627/?mibextid=3JLxgoXK8XkhKqoE

جہاں کھیل کے میدان آباد ھوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ھوتے ہیں
سپورٹس کسی بھی صحت مند معاشرے کا ایک لازمی حصہ تصور کیا جاتا ہے ۔انٹر نیٹ کے دور میں جہاں ہر کوئی موبائل پہ مصروف عمل ہے وہاں الحمد للہ آج بھی ہمارے علاقے کا گراونڈ آباد ہے-
پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ کھیلے جانے والا اور پسند کیے جانے والا کھیل کرکٹ ہے -زبان زد خاص و عام پر کرکٹ کا نام ہے-

اس لمحے پر کرکٹ کے شائقین کو ENTERTAIN کرنے کے لیے ہمارے علاقے کی مثبت سوچ رکھنے والی ہر دل عزیز شخصیت بیرسٹر مہر ذیشان بہادر اچلانہ نے ارسلان کرکٹ اسٹیڈیم چک نمبر 161 میں مہر ذیشان بہادر سپر لیگ سیزن -IV کا انعقاد کیا ہے جو کہ ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ جس میں ہمارے علاقےکے نامور کھلاڑی کھیل رہے ہیں۔
میں اپنے بھائی بیرسٹر مہر ذیشان بہادر اچلانہ کو مبارکباد پیش کرتا ھوں کہ انہوں نے ایک HEALTHY ACTIVITY کا انعقاد کیا اور ہمیں ایک اچھے پلیئرز کو دیکھنے کا موقع فراہم کیا

Address

Leiah

Telephone

+923060006791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 11 Brothers Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 11 Brothers Cricket Club:

Share

Category