Fighter CC Head Verori

Fighter CC Head Verori Fighter cc Head verori official Oad Rajput brothers Layyah

20/03/2024
الحمداللہ آج  فا ئٹر سی سی ہیڈ ویرڑی نے 8 اوورز کی سریز میں لکی فرینڈ کلب رفیق آباد  ایک بڑی سا ئیڈ کو 1-2 سے شکست دے دی...
18/08/2023

الحمداللہ آج فا ئٹر سی سی ہیڈ ویرڑی نے 8 اوورز کی سریز میں لکی فرینڈ کلب رفیق آباد ایک بڑی سا ئیڈ کو 1-2 سے شکست دے دی. Fightr Cc Head Verori کی طرف سے بیٹگ میں منیب ۔عرفان۔جاوید A.R۔ مدثر ۔ارشد ۔۔نوید کنویرا ۔نصیر۔اور حافظ شفیق نے اچھی بیٹنگ کی
۔اور بالنگ میں مانی سہو۔مدثر۔جاوید اوڈ۔منیب۔نے ا چھی بالنگ کی ۔

لکی فرینڈ کلب رفیق آباد کی طرف سے بیٹگ میں وقاص ڈلو۔کالی۔عابد۔اویس۔نے ا چھی بیٹنگ کی ۔
اور بالنگ میں عرفان شیخ ۔زاھد جٹ۔عابد نزیر ۔وقاص ڈلو ۔نے اچھی بالنگ کی ۔
* فا ئٹر سی سی سے ٹی 10 یا ٹی 20 میچ کھیلنے کے لئے رابط کریں*
*کیپٹن ارشد علی اوڈ راجپوت*
*نائب کیپٹن انور اوڈ راجپوت *
*رابطہ نمبر*
*03467971118
03452282497

ٹیم کوچ۔ اختر علی اوڈ راجپوت
سپانسر
۔محمد امین اوڈ راجپوت
ڈاکٹر رفیق اوڈ راجپوت
ٹیم منیجمنٹ ۔
جاوید علی اوڈ راجپوت
حافظ محمد شفیق اوڈ راجپوت

Fightr Cc Head Verori 25 players squad 2k23.                     🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰*فائٹرکرکٹ کلب  ہیڈویرڑی سے  T10 یا T20...
29/07/2023

Fightr Cc Head Verori 25 players squad 2k23.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*فائٹرکرکٹ کلب ہیڈویرڑی سے T10 یا T20 میچ کھیلنے کے لئے رابط کریں*
*کپتان ارشد علی اوڈ راجپوت *
*رابطہ نمبر*
03467971118
03087829618

اپنی امید صرف رب سے رکھو ✨️انسان کب بدل جائے بھروسہ نہیں 🥀😒
08/07/2023

اپنی امید صرف رب سے رکھو ✨️
انسان کب بدل جائے بھروسہ نہیں 🥀😒

Most welcome to our famous guests
01/07/2023

Most welcome to our famous guests

Fighter CC Head Verori
01/07/2023

Fighter CC Head Verori

علاقے کی سپر 6 ٹیمیں آ منے سامنے ھوگی انشاللہ
27/06/2023

علاقے کی سپر 6 ٹیمیں آ منے سامنے ھوگی انشاللہ

الحمداللہ آج  فا ئٹر سی سی ہیڈ ویرڑی نے 7 اورز کی سریز میں ینگ بوائے492  کو 1-2 سے شکست دے دی.  پہلے میچ میں فائٹر سی سی...
23/06/2023

الحمداللہ آج فا ئٹر سی سی ہیڈ ویرڑی نے 7 اورز کی سریز میں ینگ بوائے492 کو 1-2 سے شکست دے دی. پہلے میچ میں فائٹر سی سی نے 7 اوورز میں 89 رنز بنائے ینگ بوائے 492 نے 6 اورز میں ٹارگٹ پورا کر دیا دوسرے میچ میں فائٹر سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 اورز میں 137 رنز کا ٹارگٹ دیا فائٹر سی سی کی طرف سے عبدللہ. کیپٹن ارشد .منیر .حافظ محمد شفیق. نصیر. صفدر .اور انور نے اچھی بیٹنگ کی جواب میں ینگ بوائے 492 صرف 50 رنز ہی بنا سکی تیسرے میچ میں ینگ بوائے492 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 اورز میں 31رنز کا ٹارگٹ دیا جو فائٹر سی سی نے 1.3 اورز میں آسانی سے پورا کر دیا ۔اسی طرح فائٹر سی سی نے سریز کو اپنے نام کیا

* فا ئٹر سی سی سے ٹی 10 یا ٹی 20 میچ کھیلنے کے لئے رابط کریں*
*کیپٹن ارشد علی اوڈ راجپوت*
*نائب کیپٹن صفدرعلی اوڈ راجپوت *
*رابطہ نمبر*
*03467971118
0300 1817118*

ٹیم کوچ۔ اختر علی اوڈ راجپوت
سپانسر
علی موسیٰ اوڈ راجپوت
۔محمد امین اوڈ راجپوت
ڈاکٹر رفیق اوڈ راجپوت
ٹیم منیجمنٹ ۔
جاوید علی اوڈ راجپوت
حافظ محمد شفیق اوڈ راجپوت

,♥️♥️♥️❤️Introduction Team Sponsor ♥️♥️♥️کے یہ ہیں اختر علی اوڈ راجپوت اور علی موسئ فائٹرکرکٹ کلب ہیڈویرڈی کےسپانسر نہای...
23/06/2023

,♥️♥️♥️❤️Introduction Team Sponsor ♥️♥️♥️کے یہ ہیں اختر علی اوڈ راجپوت اور علی موسئ فائٹرکرکٹ کلب ہیڈویرڈی کےسپانسر نہایت ہی عمدہ اخلاق کے مالک سیدھے سادے انسان بس اپنی ٹیم پے توجہ دیتے ہیں انہوں نے اپنی ٹیم کو کئیں بڑے ٹورنامنٹ میں انٹر کروایاجس طرح یہ اپنی ٹیم پہ محنت کررہے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ ایک دن ضرور اپنی ٹیم کو بلندیوں پر لے جائے گئے

Inshallah
17/06/2023

Inshallah

Address

Ward Number 01 Choubara Layyah Punjab Pakistan
Leiah
31500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fighter CC Head Verori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fighter CC Head Verori:

Share

Category