PTI and Babar Azam fans

PTI and Babar Azam fans please sport my page follow the page (baber Azam and PTI fans) don't under review on the video views problem share my video

21/03/2026

_میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں_
_منجانب:محمد شیراز ارمانی_

21/03/2026

_*عیدالفطر مبارک! 🌙*_ اس پرمسرت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں اور دلوں میں سکون بھر دے۔ آمین! 🌸

20/03/2026

*اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ¤*_ 🥀🖤

20/03/2026

*عید الفطر پر موسم کی صورتحال لیہ میں درجہ حرارت میں تھوڑی سی کمی گہرے بادل اور ٹھنڈی ہوا اور تھوڑی بونہ باندی ہو سکتی ہے یعنی کہ موسم صحیح رہے گا معتدل*

19/03/2026

شوال کا چاند نظر نہیں ایا عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

19/03/2026
19/03/2026

*🌝 چاند کا معاملہ پھنس گیا ہے ۔۔.*

- خیبر پختونخوا پشاور میں 17 شہادتیں موصول ۔
- پنجاب ۔ بلوچستان ۔ سندھ میں ابھی تک ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوسکی ۔۔
-
حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

*چنا وے چنا*
*کہڑے بدلاں اچ کھو گیاں 🌚*

19/03/2026

*🚨 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے حتمی اعلان کا انتظار، اجلاس جاری، ابھی تک چاند نظر آنے یا نہ آنے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا*

19/03/2026

*🌙🇵🇰🌙🇵🇰فی الحال چاند صرف KP خیبرپختونخوا میں گھوم رہا ہے۔۔!!*

19/03/2026

*چارسدہ مردان صوابی رستم لکی مروت اور مختلف علاقوں سے شہادت موصول صوابی میں 13 شہادت موصول*
*مسجد قاسم علی خان*

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI and Babar Azam fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share