Ladhana Live Tapeball official

Ladhana Live Tapeball official Cricket 🏏 lovers ❣️ official 💕

27/04/2024

ضلع لیہ کی عوام کا جینا محال۔۔ چند بااثر زمینداروں نے حوا کی بیٹیوں کا کیا جینا محال بنا دیا۔.با اثر زمینداروں کا جب دل چاہتا ہے علاقے کی غریب بچیوں کو بلیک میل کرتے ہیں اسکے بعد ریپ کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ھیں ۔۔ ایک حوا کی بیٹی نے جب انکی حراسگی سے تنگ آکر آواز بلند کی تو ظالموں نے دن دھاڑے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔اور بری حرکات بار بار دھرا رھے ھیں۔۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں اور سیاسی دباؤڈالا جا رھا ھے اور علاقے سے جانے کی دھمکی بھی دی جا رہی ہیں۔۔ جس کی وجہ سے اہل علاقہ میں خوف کی فضا قائم ہو رہی ہے۔۔۔ پولیس والے بھی لین دین کر کے معاملہ ختم کرنے پے زور دیتے ہیں تھانہ سٹی ایس ایچ او صاحب بھی ملزمان کی خاطر ھم پے دباؤ ڈال رھے ھیں اور ملزمان کو گرفتار بھی نہیں کر رھے۔۔ کیونکہ ملزمان بہت با اثر اور امیر ھیں ۔۔۔ ایک بیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل
میں بھی آپکی بیٹی ھوں۔۔۔ میں بھی حوا۔۔ میں بھی کسی کی مریم ھوں۔۔ وزیر اعلی صاحبہ اسکا از خود نوٹس لیں۔۔۔ حقوق نسواں بل کے تحت مجھے حفاظت اور انصاف دیا جائے۔۔۔

20/04/2024

جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا وائرل ویڈیو
عمران خان کو اب کوئی نہیں روک سکتا

میں نے صبح دیکھا جب بچے سکول جا رہے تھے تو وہ نعرے لگا رہے تھے اور کریں گے پار کریں گے شیر کے ٹوٹے چار کریں گے تو میں دیکھ کر بڑا حیران ہوا اور ان بچوں کی عمر دیکھو جذبہ دیکھو عمران خان کے لیے یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے

27/12/2023

ظم کا بدلہ ووٹ سے

Babar Azam Posted this Picture on his official twitter
12/06/2023

Babar Azam Posted this Picture on his official twitter

Coming Soon 🏏🏆 Biggest event of South Punjab. Starting from 8th May to 14 May, 2023.Free kits distribution ceremony on 7...
30/04/2023

Coming Soon 🏏🏆 Biggest event of South Punjab. Starting from 8th May to 14 May, 2023.
Free kits distribution ceremony on 7 May 2023@ Zeeshan Bahadur Achlana House.
Live at Tapeball Super League

08/04/2023

02/04/2023

on fire 147 💥💥

اداس چہرے ، لال نیلی وردی 😱یہ منظر دیکھا دیکھا لگتا ہے 🤔
01/04/2023

اداس چہرے ، لال نیلی وردی 😱
یہ منظر دیکھا دیکھا لگتا ہے 🤔

01/04/2023

💥💣💣💥

Address

Leiah

Telephone

+923465435554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladhana Live Tapeball official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category