Hamara Apnaa Layyah

Hamara Apnaa Layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Apnaa Layyah, Sport & recreation, Layyah.

🤗🤗😝😉
21/01/2021

🤗🤗😝😉

جھیل شیخ الملوک لیہ
21/01/2021

جھیل شیخ الملوک لیہ

معروف عالم دین سلیمان مصباحی صاحب لیہ کے قصبہ لدھانہ میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے
26/11/2020

معروف عالم دین سلیمان مصباحی صاحب لیہ کے قصبہ لدھانہ میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

لیہ: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا لیہ میں دورہ۔ہیلتھ...
25/11/2020

لیہ: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا لیہ میں دورہ۔
ہیلتھ کارڈ تقسیمات کی تقریب میں شرکت۔۔

لیہ میں کرونا SOPs پر سختی سے عملدرآمد ۔۔😆😆
24/11/2020

لیہ میں کرونا SOPs پر سختی سے عملدرآمد ۔۔
😆😆

کورونا کیسز میں اضافہ : اسکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر آگئی😭😭😭😭
23/11/2020

کورونا کیسز میں اضافہ : اسکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
😭😭😭😭

Thumbs up for successful completion of "5th Thal Jeep rally and Thal Festival" at Choubara arranged with the collaborati...
23/11/2020

Thumbs up for successful completion of "5th Thal Jeep rally and Thal Festival" at Choubara arranged with the collaboration of Tourism department punjab and district administration Layyah.

ہسپتال روڈ لیہ۔۔
22/11/2020

ہسپتال روڈ لیہ۔۔

22/11/2020

Thal desert Jeep rally
5th addition.
Prepared category started.

21/11/2020

Thal desert Jeep raily
Started
پاکستان کی دوسری بڑی ڈیزرٹ جیپ ریلی
ریلی میں پہلی مرتبہ بائیکس بھی حصہ لیں گی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالله سبحان و تعالى ان کے درجات بلند فرمائیں، ان کی مغفرت فرمائیں، اور ان کی قب...
20/11/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
الله سبحان و تعالى ان کے درجات بلند فرمائیں، ان کی مغفرت فرمائیں، اور ان کی قبر کو اپنے حبیب حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نور سے منور فرمائیں، حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نعلین پاک کے تصدق سے انہں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، اور عوام اہلسنت کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

ان للہ وانا الیہ راجعون 😢۔صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ مکمل عالم دنیا ایک عظیم مذہبی رہنما سے محروم ہوگئی۔۔۔عاشق رسول شجاعت ...
20/11/2020

ان للہ وانا الیہ راجعون 😢۔
صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ مکمل عالم دنیا ایک عظیم مذہبی رہنما سے محروم ہوگئی۔۔۔عاشق رسول شجاعت کا پیکر دشمنانِ اسلام کے آگے دیوار بن کر کھڑا ہونے والے انسان خادم حسین رضوی انتقال فرما گئے۔۔۔
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے، مرحوم کی بخشش فرمائے،جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ،آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے، اہل خانہ اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
😢

Address

Layyah
26928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Apnaa Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share