Cricket and fun

Cricket and fun Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket and fun, Sports Team, Larkana.

*ایڈمن بننا آسان نہیں* *گروپ کے ایڈمنز دن رات اس طرح محنت کرتے ہیں تب کہیں جاکے معلومات  آپ تک پہنچتی ھے🧐* *اور آپ ایک ر...
03/04/2024

*ایڈمن بننا آسان نہیں* *گروپ کے ایڈمنز دن رات اس طرح محنت کرتے ہیں تب کہیں جاکے معلومات آپ تک پہنچتی ھے🧐* *اور آپ ایک ری ایکٹ کرتے ہوئے تھک جاتے ہیں*🙄❤️

*_🚨BREAKING NEWS🚨_**_New Zealand cricket Team announced their Squad for 5 match T20I's series against Pakistan🔰_*
03/04/2024

*_🚨BREAKING NEWS🚨_*

*_New Zealand cricket Team announced their Squad for 5 match T20I's series against Pakistan🔰_*

*_چیمپئنز کرکٹ لیگ ایک بار پھر واپس آرہی ہے۔۔۔۔!!!❤_**_چیمپئنز کرکٹ لیگ ایک ایسی لیگ ہے جس میں تمام ملک کی کرکٹ لیگ میں ...
03/04/2024

*_چیمپئنز کرکٹ لیگ ایک بار پھر واپس آرہی ہے۔۔۔۔!!!❤_*

*_چیمپئنز کرکٹ لیگ ایک ایسی لیگ ہے جس میں تمام ملک کی کرکٹ لیگ میں چٸمپینز ٹیم یا ڈومیسٹک ٹیمز آپس میں کھیلتی ہیں۔۔۔۔۔۔!!!🔰_*

*_چٸمپینز لیگ آخری بار 2014 میں انڈیا میں کھیلی گٸی تھی جس میں پاکستان کی جانب سے لاہور لاٸنز کی ٹیم کو شامل کیا گیا تھا۔۔۔۔۔لاہور لاٸنز میں ناصر جمشید،عمر اکمل،محمد حفیظ اور احمد شہزاد جیسے سٹارز موجود تھے۔۔۔۔۔!!!_*

*_2014 میں وہ ٹیمز جو اس لیگ کا حصہ تھیں:_*

*_آسڑریلیا: پرتھ سکارچرز_*
*_آسڑریلیا: ہوبارٹ ہریکینز_*
*_انڈیا: کلکتہ ناٸٹ راٸیڈرز_*
*_انڈیا: کنگز الیون پنجاب_*
*_انڈیا: چناٸی سپر کنگز_*
*_نیوزی لینڈ: ناردرن ناٸٹس_*
*_پاکستان: لاہور لاٸنز_*
*_ساٶتھ آفریقہ: کیپ کوبراز_*
_*ساٶتھ آفریقہ: ڈالفنز*_
*_ویسٹ انڈیز: باربڈوس ٹراٸی ڈینڈس_*

آسٹریلیا کرکٹ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور بھارت کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپینز لیگ ٹی20 دوبارہ شروع کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر ...
03/04/2024

آسٹریلیا کرکٹ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور بھارت کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپینز لیگ ٹی20 دوبارہ شروع کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر بات چیت چل رہی ہے 😮

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کمنز کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوا کہ آئی پی ایل ، پی ایس ایل اور بگ بیش لیگ میں سے کونسی لیگ بہتر ہے ، چیمپیئنز لیگ کے ذریعے اس بات کا بھی فیصلہ ہو جائے گا کہ کونسی لیگ بہترین ہے 😍

اور پاکستان کے کھلاڑی آئی پی ایل نہیں کھیلتے جبکہ بھارت کے کھلاڑی کوئی دوسری لیگ میں شرکت نہیں کرتے ، چیمپیئنز لیگ میں ہمیں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے ❤️

| | |














@followerstPtv SportpPtv Sport

Shaheen 1st over Amir 2nd over Naseem 3rd over Haris 4th over Le Rohit Sharma:😂
03/04/2024

Shaheen 1st over
Amir 2nd over
Naseem 3rd over
Haris 4th over
Le Rohit Sharma:😂

*کرس گیل* *اور ساتھ چھوٹی سی گیلی 🤣🤣🤣🤣*
03/04/2024

*کرس گیل*

*اور ساتھ چھوٹی سی گیلی 🤣🤣🤣🤣*

*💥 پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کندھے کی انجری سے صحت یاب نہیں ہوئے اور وہ نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انتخ...
02/04/2024

*💥 پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کندھے کی انجری سے صحت یاب نہیں ہوئے اور وہ نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انتخاب کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔*

وہ کاکول کے ٹریننگ کیمپ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اپنی بحالی جاری رکھیں گے۔ حارث کے مطابق وہ تین ہفتوں میں بولنگ شروع کر دیں گے۔

I I I I I 🏏 🇵🇰🅱️🔰

*كاکول میں جاری ٹریننگ کیمپ میں کپتان بابراعظم نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹس اور 26 سیکنڈ میں طے کیا۔ 🤍👏👑*
02/04/2024

*كاکول میں جاری ٹریننگ کیمپ میں کپتان بابراعظم نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹس اور 26 سیکنڈ میں طے کیا۔ 🤍👏👑*

2𝒏𝒅 𝑨𝒑𝒓𝒊𝒍 𝒊𝒔 𝑩𝒂𝒃𝒂𝒓 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑫𝒂𝒚! 🙌🏻🔥𝑶𝒏 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑫𝒂𝒚, 𝒊𝒏 3 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 𝒀𝒆𝒂𝒓𝒔 (2018, 2021 & 2022), 𝑩𝒂𝒃𝒂𝒓 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑷𝒍𝒂𝒚𝒆𝒅 3 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉-𝒘𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈...
02/04/2024

2𝒏𝒅 𝑨𝒑𝒓𝒊𝒍 𝒊𝒔 𝑩𝒂𝒃𝒂𝒓 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑫𝒂𝒚! 🙌🏻🔥

𝑶𝒏 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑫𝒂𝒚, 𝒊𝒏 3 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 𝒀𝒆𝒂𝒓𝒔 (2018, 2021 & 2022), 𝑩𝒂𝒃𝒂𝒓 𝑨𝒛𝒂𝒎 𝑷𝒍𝒂𝒚𝒆𝒅 3 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉-𝒘𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑲𝒏𝒐𝒄𝒌𝒔 𝑺𝒄𝒐𝒓𝒊𝒏𝒈 97* 𝒐𝒇𝒇 58, 103 𝒐𝒇𝒇 104 & 105* 𝒐𝒇𝒇 115 𝒂𝒈𝒂𝒊𝒏𝒔𝒕 𝑾𝒆𝒔𝒕 𝑰𝒏𝒅𝒊𝒆𝒔, 𝑺𝒐𝒖𝒕𝒉 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒄𝒂 𝒂𝒏𝒅 𝑨𝒖𝒔𝒕𝒓𝒂𝒍𝒊𝒂 𝑹𝒆𝒔𝒑𝒆𝒄𝒕𝒊𝒗𝒆𝒍𝒚. 3 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉𝒆𝒔 𝒉𝒆'𝒔 𝑷𝒍𝒂𝒚𝒆𝒅 𝒐𝒏 2𝒏𝒅 𝑨𝒑𝒓𝒊𝒍 & 𝑯𝒆 𝑨𝒗𝒆𝒓𝒂𝒈𝒆𝒔 305! 👑💚

#𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕

*💥 بریکنگ:* بین اسٹوکس نے مکمل طور پر فٹ ہونے اور ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دینے کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہونے کا ...
02/04/2024

*💥 بریکنگ:* بین اسٹوکس نے مکمل طور پر فٹ ہونے اور ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دینے کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹوکس ایک مکمل بیٹنگ اور باؤلنگ آل راؤنڈر کے طور پر کرکٹ کھیلنے کے لیے اپنی مکمل فٹنس واپس لینا چاہتے ہیں۔

I I I I 🏏 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🅱️🔰

22 Ramadan Pakistan created a history in cricket 🏏And won champions trophy 🏆
02/04/2024

22 Ramadan Pakistan created a history in cricket 🏏
And won champions trophy 🏆

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket and fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category