Friends Jallandher Football Club

Friends Jallandher Football Club Football

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک
فرینڈز جالندھر فٹبال کلب کے کیپٹن فہیم، کوچ منیر لالا جی اور تمام کھلاڑیوں کی جانب سے پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد۔

فرینڈز جالندھر مشران حاجی خانیوال دین خان، کوچ مینر لالا جی ، کپتان فہیم ، قصیر اقبال خان
08/05/2026

فرینڈز جالندھر مشران
حاجی خانیوال دین خان، کوچ مینر لالا جی ، کپتان فہیم ، قصیر اقبال خان

کپتان
08/05/2026

کپتان

یہ تصویر کس ٹورنامنٹ کے دوران اور کب لی گئی تھی؟
02/05/2026

یہ تصویر کس ٹورنامنٹ کے دوران اور کب لی گئی تھی؟

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کوچ مینر لالا جی
02/05/2026

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کوچ مینر لالا جی

آج سب ڈویژن وزیر بنوں کی تمام ٹیموں کے اتفاقِ رائے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی ...
29/04/2026

آج سب ڈویژن وزیر بنوں کی تمام ٹیموں کے اتفاقِ رائے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں تمام ٹیموں کے مشران نے متفقہ طور پر درج ذیل چار افراد کو بطور مشیران نامزد کئے:
کبیر خان (کیپٹن، کے پی کے پولیس ٹیم)
طارق پیر بابا خیل (کوچ، پیر بابا خیل ٹیم)
فہیم وزیر (کیپٹن، فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر)
ارشد سورانی (کیپٹن، صباگل فٹبال کلب)
میٹنگ میں درج ذیل اہم ایجنڈوں پر اتفاق کیا گیا:
نوجوان ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
سب ڈویژن وزیر بنوں میں متفقہ طور پر فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔
مزید یہ کہ ان چاروں نامزد مشران کے فیصلے تمام ٹیموں کے لیے قابلِ عمل اور لازم ہوں گے۔
اس اہم اجلاس میں مجموعی طور پر بیس ٹیموں نے شرکت کی، جن میں بکا خیل خیل، جانی خیل اور سب ڈویژن وزیر بنوں کی دیگر ٹیموں کے مشران بھی شامل تھے۔
چاروں مشران آئندہ ہفتے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، ریجنل سپورٹس آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر بنوں، اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل اور ڈپٹی کمشنر بنوں سے اپنے اپنے شیڈول کے مطابق ملاقاتیں کریں گے، اور فٹبال کے بڑے ایونٹ کے انعقاد کے حوالے سے خصوصی مشاورت کریں گے

برمی خیل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی ایک یادگار تصویر فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے لیے جنہوں نے بھی قربان...
28/04/2026

برمی خیل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی ایک یادگار تصویر

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے لیے جنہوں نے بھی
قربانیاں دی ہیں، ٹیم مینجمنٹ اور سپورٹرز ان کی خدمات کو ہمیشہ اپنے دلوں میں محفوظ رکھتے ہیں۔ لکی مروت (تتر خیل) سے تعلق رکھنے والے حکمت جان کی بے مثال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Fahim Wazir

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے لیے جس کسی نے بھی قربانیاں دی ہیں، ان کی خدمات کو ٹیم کی مینجمنٹ اور سپورٹرز ہم...
28/04/2026

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے لیے جس کسی نے بھی قربانیاں دی ہیں، ان کی خدمات کو ٹیم کی مینجمنٹ اور سپورٹرز ہمیشہ اپنے دلوں میں محفوظ رکھتے ہیں۔
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اختشام یوسف کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کھلاڑیوں کا تذکرہ ہو اور انٹرنیشنل پلیئر  عثمان خان کا نام شامل نہ ہو، یہ ممکن ...
28/04/2026

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کھلاڑیوں کا تذکرہ ہو اور انٹرنیشنل پلیئر عثمان خان کا نام شامل نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں۔ ان کی بے مثال محنت، وفاداری اور ٹیم کے لیے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Usman Khan

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کھلاڑیوں کا تذکرہ ہو اور شمروز ملنگ کا نام شامل نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں۔ ان کی ب...
28/04/2026

فرینڈز جالندھر فٹبال کلب لنڈی جالندھر کے کھلاڑیوں کا تذکرہ ہو اور شمروز ملنگ کا نام شامل نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں۔ ان کی بے مثال محنت، وفاداری اور ٹیم کے لیے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Shamroz Malang

Address

Landi Jalandhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Jallandher Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share