27/02/2026
کل رات کی شب بتاریخ 2026-02-26 نواں روزہ کو فٹبال کلب آف کلیوال سیداں اور فٹبال کلب آف بولانی(سرائے عالمگیر) کے درمیان دوستانہ میچ ہوم گراؤنڈ فٹبال کلب آف کلیوال سیداں میں منعقد کیاگیا جو کہ 2-2 گول سے برابر رہا ۔دونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ۔
ہم فٹبال کلب آف بولانی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ہوم گراؤنڈ تشریف لائے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا ۔
گول اسکورر:
خرم علی ⚽
سید غیور شاہ ⚽
Well done boy's ❤️✨