Football Rules and information in urdu

Football Rules and information in urdu information about football

13/02/2025

اپنی اپنی رائے دیں یہ اگر ھمارے ہاں ہوتا اور ریفری فول نہ دیتا تو ریفری صاحب کا کیا حشر ہوتا ۔۔ پیج کو فالو اور ضرور شیئر کریں آپ کو فٹبال کے بارے بہت معلوماتی ویڈیوز ملینگی

17/01/2025
17/01/2025

Cristiano Ronaldo Al Nasr vs Al taawoun 1 = 1 goals

17/01/2025

تمام نئے فٹبال میچز کی جھلکیاں دیکھنے کے لیے پیج فالو کریں اور ویڈیو شیئر کریں

17/01/2025

Real Madrid vs Celta Vigo 5_2 goals

17/01/2025

ولورڈی اور اینڈرک کے نئے شوٹ گولز

16/01/2025

یہ کیوں آف سائڈ دیا
پہلے میرا یہ خیال تھا کہ جب کسی کھلاڑی سے بال مخالف کھلاڑی کو ملے اور وہ پہلے سے آف سائڈ ہو اور وہ اس بال سے گول کرے تو وہ گول ہوگا لیکن بات ایسی ہے کہ جب کوئی کھلاڑی اپنی مرضی سے بال کلیئر کر رہا ہو اور وہ بال مخالف کھلاڑی کو ملے اور وہ پہلے سے آف سائڈ اور وہ اس بال سے گول کرے تو گول ہوگا
اور اگر بال کھلاڑی اپنی مرضی سے کلیئر نہ کر رہا ہو اور وہ بال اس کھلاڑی سے لگ کے مخالف کھلاڑی کو ملے اور وہ اس بال سے گول کرے تو وہ آف سائڈ ہوگا
یہ ویڈیو اس کی مثال ہے اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

Address

Lakki Marwat
Lakki
28510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football Rules and information in urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category