28/07/2026
ہر رکاوٹ عارضی ہوتی ہے، لیکن کھیل سے محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
کچھ دن پہلے ہمارے فٹبال گراؤنڈ کے ساتھ بہنے والے دریا کی وجہ سے کھیل متاثر ہو گیا تھا، لیکن آج ایک بار پھر ہمارے گراؤنڈ میں رونقیں لوٹ آرہی ہیں۔♥️