Lakki marwat volley ball

Lakki marwat volley ball Only volleyball picture & videos

31/08/2026
5:15
31/08/2026

5:15

31/08/2026

شاہد المعروف جون شاہ زنگی خیل ❤️

31/08/2026

Ch Azlan

🏐🔥 سپر تھری چمپئن 🏐مانی کلبینگسٹار چوہدری ازلان کا جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے آج کل کمال گیم کررہا ہے ہیںمانی کلب کی ...
31/08/2026

🏐🔥 سپر تھری چمپئن 🏐مانی کلب

ینگسٹار چوہدری ازلان کا جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے آج کل کمال گیم کررہا ہے ہیں
مانی کلب کی طرف سے بیک پر چوہدری ازلان نے تاریخی سمیشیں مار کر گراؤنڈ میں دھوم مچا دی، ساتھ اسامہ کیانی نے بھی لاجواب سمشیں ماری جبکہ فرنٹ راجہ توقیر تے عزیز نے چنگی ڈیفنس کی۔۔۔

گراؤنڈ کے چاروں طرف سے صرف ایک ہی آواز سننے میں آرہی تھی جیو ازلان خان جیو

ہر پوائنٹ پر سنسنی، ہر بال پر شور—ماڈل ٹاؤن سپر تھری میں کل والی بال کا اصل چَس آگیا! 🔥🏆❤️

🏆🏐 ڈھوک گوندل کلب — چیمپئن! 🔥آج ڈھوک نیازی کلب کے خلاف ڈھوک گوندل کلب کی جانب سے حاجی ساجد اور باسط جہلم نے تاریخی گیم پ...
29/08/2026

🏆🏐 ڈھوک گوندل کلب — چیمپئن! 🔥

آج ڈھوک نیازی کلب کے خلاف ڈھوک گوندل کلب کی جانب سے حاجی ساجد اور باسط جہلم نے تاریخی گیم پیش کی، مخالف ٹیم کی زبردست تفتیش کی اور اپنی کلاس منوائی۔ 💥

فرنٹ پر قاسم گوندل، عبید بھٹی اور مہلو نے چنگی ڈیفنس کرتے ہوئے ہر مشکل بال کو سنبھالا۔ 💪🏐

سمیشیں، ڈیفنس اور بہترین ٹیم ورک—ڈھوک گوندل کلب نے آج چیمپئن بن کر میدان لوٹ لیا! 👑🔥

29/08/2026

🎂🎉 Happy Birthday to my little cute cousin, Alyan Khani! 🥳❤️

اللہ پاک میرے پیارے کزن Alyan Khani کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت، کامیابی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ 🌸✨
تمہاری معصوم مسکراہٹ ہمیشہ ایسے ہی قائم رہے۔ 🥰💙

Happy Birthday, Little Champ! 🎂🎈❤️

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923479056498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki marwat volley ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki marwat volley ball:

Shortcuts

Share