Junoon CC Behram Khel

Junoon CC Behram Khel The aim of this page is to provide upto data information regarding cricket BK..Tajori tari khel and

02/10/2023
اتفاق میں برکت ہےآج سے بی کے سٹارز اور ھیرا کرکٹ کلب ایک ٹیم ہے چاہے گاؤں کے سطح پر سیریز یا ٹورنمنٹ ہو یا باہر کے ہو ۔
02/10/2023

اتفاق میں برکت ہے
آج سے بی کے سٹارز اور ھیرا کرکٹ کلب ایک ٹیم ہے چاہے گاؤں کے سطح پر سیریز یا ٹورنمنٹ ہو یا باہر کے ہو ۔

BK Stars come Backتقریباً 2 سال بعد بی کے سٹارز نے پھر سے کرکٹ کے میدانوں میں قدم جمالئے پہلے تری خیل ٹورنمنٹ میں نیو ٹا...
02/09/2023

BK Stars come Back
تقریباً 2 سال بعد بی کے سٹارز نے پھر سے کرکٹ کے میدانوں میں قدم جمالئے پہلے تری خیل ٹورنمنٹ میں نیو ٹائیگرز بھٹنی کو ہرایا

اورکل
🏏🏏 میرول کرکٹ ٹورنامنٹ خیر خیل پکہ🏏🏏
🔥 🔥بی کےسٹار کے فاتحانہ انداز کے ساتھ انٹری🔥🔥
میچ کا مختصر قصہ کچھ یوں ہے
🍁🍁 فدا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی
اور مقررہ دس اوور میں بی کے سٹار کو 127 رنز کا ایک اسان سا ٹارگٹ دیا۔۔۔بی کے سٹارزکے سارے باؤلروں نے بہترین بالنگ کیا اور سب کی بالنگ قابل تعریف تھی۔🍁
🖤🖤 اب بات کرتے ہیں بی کے سٹار کے بیٹنگ کی۔۔۔بی کے سٹار کی طرف سے اوپننگ کے لیے آگئے فخر برام خیل #نوید اور پاور ہیٹر احسان اللہ۔۔اور مخالف ٹیم پہ لاٹھی چارج شروع کی۔۔احسان اللہ کے 62 اور نوید کی 43 رنز کی خوبصورت اننگز
یوسف ۔حاجی محسن اور کیپٹن ابرار نے اچھی بیٹنگ
کی بدولت بی کے سٹار نے یہ میچ نو اوور میں اسانی سے جیت لیا اور دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔🖤🖤
🌟🌟💥 میچ کی خاص بات بی کے سٹار کے الراونڈر ندیم خان کی ہیں جس نے میچ کو زبردست چکھےsix کے ساتھ فنش کیا 💪💪

Bk sports 03449324191اگر کسی کو اپنے نام نمبر کے ساتھ بیگ چاہیے تو رابطہ کرو۔03449324191
12/12/2022

Bk sports 03449324191
اگر کسی کو اپنے نام نمبر کے ساتھ بیگ چاہیے تو رابطہ کرو۔03449324191

01/10/2021

السلام علیکم۔۔۔۔
آج سے اپنے علاقے (تجوڑی زون)کے پلئیرز پروموشن میں مجھ سے جتنی مدد ہو سکتی ہے میں کرونگا بس آپ لوگ مجھے ویڈیوز سینڈ کریں میں ایڈیٹ کرکے اسی پیج سے شئیر بھی کرونگا

نوٹ: ایک پلیئر کیلئے ہفتے میں صرف ایک ہی ویڈیو بنا سکتا ہوں کیونکہ ایڈیٹنگ میں بہت زیادہ ٹائم لگتا ہے

منجانب۔۔ نوید۔۔۔

جشن آدمزی امن کرکٹ ٹورنمنٹ میں کل کا ایک بڑا مقابلہ سلطان گمبیلا بمقابلہ بی کے سٹارز بہرام خیل
28/09/2021

جشن آدمزی امن کرکٹ ٹورنمنٹ میں کل کا ایک بڑا مقابلہ
سلطان گمبیلا بمقابلہ بی کے سٹارز بہرام خیل

26/09/2021

سالانہ موسم سرما انگار کرکٹ ٹورنمنٹ
کے ٹاس کل 5:30 pm پر انگار گراونڈ پر ڈالے جاینگے۔

 ,.... .....بہرام خیل سیریز فائنل بی کے سٹارز اور ضیاء بی کے کے درمیان کھیلا گیا  زبردست مقابلے کے بعد فائنل بی کے سٹارز...
11/09/2021

,....
.....

بہرام خیل سیریز فائنل بی کے سٹارز اور ضیاء بی کے کے درمیان کھیلا گیا زبردست مقابلے کے بعد فائنل بی کے سٹارز نے اپنے نام کیا
فائنل کے Man of the Match سہیل خان قرار پائے پانچ وکٹیں اپنے نام کئے
سب کو چاہیں کے اسی طرح فری انٹری سیریز یا ٹورنامنٹ اپنے گاؤں کے سطح پہ ارینج کرے تاکہ کرکٹ سے محبت اور نیا ٹیلنٹ سامنے آئے
شکریہ بی کے سٹارز سپوٹرز۔۔۔۔۔
شکریہ ضیاء کرکٹ ٹیم۔۔۔
Combine picture of BK STARS ⭐ and Zia Bk

عبیداللہ بہرام خیل  کا موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ  ہوا ہے۔لیکن وہ خیریت سے ہیں۔ابھی کافی بہتر ہیں۔۔۔برائے مہربانی دعاؤوں میں ...
27/08/2021

عبیداللہ بہرام خیل کا موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ ہوا ہے۔
لیکن وہ خیریت سے ہیں۔ابھی کافی بہتر ہیں۔۔۔
برائے مہربانی دعاؤوں میں یاد رکھنا۔۔

پہلا علاقای کرکٹ ٹورنمنٹ بمقام کرکنی کمال گراونڈافتتاحی میچ  15:08:2021 کو ہوگا۔فل اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ
08/08/2021

پہلا علاقای کرکٹ ٹورنمنٹ بمقام کرکنی کمال گراونڈ
افتتاحی میچ 15:08:2021 کو ہوگا۔
فل اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junoon CC Behram Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category