05/06/2026
بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے۔
دل میں ایک خواہش جاگی ہے کہ اس بار محمد عمران خان نار رضاء خان آدمزئی سے بلدیاتی الیکشن میں قسمت آزمائیں اور اپنے علاقے کی خدمت کے لیے عملی میدان میں قدم رکھے۔ عوام کی فلاح، مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے آپ سب دوستوں، بزرگوں اور خیرخواہوں کی قیمتی رائے اور مشورے درکار ہیں۔
آپ کی دعا، رہنمائی اور تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہوگا۔
اللہ تعالیٰ بہتر فیصلہ اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ۔ ❤️💓💓
Muhammad Irfan . Nar Raza Khan Adamzai