06/10/2026
عثمان طارق کے سری لنکا کے خلاف اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کی ممکنہ وجہ ہی ہوسکتی ہے کہ انڈیا جیسے بھمرا کو سنبھال کر استعمال کرتا ہے مجھے لگتا ہی پی سی بی نے یہ ہی پالیسی عثمان طارق کے لیے اپنا لی ہے کہ اس کو کم سے کم ایکسپوز کیا جائے۔ لیکن اگر یہ مان بھی لیا جائے تو یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ آپ اس کو کھیلا نہیں رہے لیکن اور انٹرنیشنل لیگز تو کھیل ہی رہا ہے نہ وہاں پر بھی تو بلے بازاس کا سامنا کررہے ہیں۔