18/02/2026
1992 میں آسٹریلیا گروپ سٹیج سے باہر ہوگیا پاکستان نے ون ڈے ورلڈکپ جیتا تھا
2009 میں آسٹریلیا گروپ سٹیج سے باہر ہوگیا پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتا تھا
2017 میں آسٹریلیا گروپ سٹیج سے باہر ہوگیا پاکستان نے چمپئن ٹرافی جیتا تھا
2026 میں آسٹریلیا گروپ سٹیج سے باہر ہوگیا کیا اس دفعہ پاکستان ورلڈکپ جیت سکتا ہے 👀🏆🏏 نوٹ
1983 میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دیا تھا تب ون ڈے ورلڈکپ انڈیا نے جیتا تھا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣