Crick tricks

Crick tricks just for sport's lovers �

26/01/2026
26/01/2026

وہ تاریخی دن جب میانوالی سے آکر ایک چٹان مانند شخص نے چارسدہ میں ایک خاندان کے 75 سالہ سیاست کو ہمیشہ کیلئے کوڑے دان میں ڈال کر دفن کردیا تھا!
بھونکنا تو بنتا ھے!

26/01/2026

کچھ پرو اسٹیبلشمنٹ اکاؤنٹس کے مطابق پی سی بی بنگلہ دیش سے اظہار یک جہتی کے طور پر ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے والا ہے

23/01/2026

ٹرمپ نے فرانس کے صدر کی شخصی پیغام کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
ٹرمپ نے میکرون کا وہ پیغام، جس میں کہا تھا:
"ہم شام اور ایران میں بڑے اقدامات کر سکتے ہیں، تمہیں گرین لینڈ سے کیا سروکار؟ آؤ پیرس چلتے ہیں اور ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ میں جی7 کا اجلاس بھی پیرس میں منعقد کرا دوں گا اور اس میں یوکرینیوں، شامیوں اور روسیوں کو بھی دعوت دوں گا"،
گل بڑی ود کی استاد جی

23/01/2026

لو جی😂😂😂

23/01/2026

اووووووو بھائی مُجھے مارو😂😂😂😂

Address

Market
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crick tricks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category