Cricket Fans For you

Cricket Fans For you Only Cricket information and Live Cricket

27/11/2024

Mr86 Bast Ever 🏏 Iqbal

مرشد سپر لیگ ایڈیشن ون 2024 رنر اپ ٹیم چک نمبر 304 🏏
27/11/2024

مرشد سپر لیگ ایڈیشن ون 2024 رنر اپ ٹیم چک نمبر 304 🏏

23/11/2024

Sajjad Khan Lefty Pari Quarter Match Hero ❤️🏏

20/11/2024

Malik Arslan Final Match Last Over 15 Runs Defend 🔥😧👌

3 Events Win By Friend's Eleven 2024 Alhamdulilah
19/11/2024

3 Events Win By Friend's Eleven 2024 Alhamdulilah

Edit New Players To Join Friend's Eleven DHA LAHORE  Pathan  Wasli  PK
19/11/2024

Edit New Players To Join Friend's Eleven DHA LAHORE
Pathan Wasli PK

برانڈ آف احمد ٹاؤن عمر بالی کی فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں چس پلس بیٹنگ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کواٹر فائنل سمی فائ...
19/11/2024

برانڈ آف احمد ٹاؤن عمر بالی کی فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں چس پلس بیٹنگ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کواٹر فائنل سمی فائنل اور فائنل میں ون مین شو 11 سے 12 سکس لگائے اور فائنل میچ میں 2 اورز کے میچ میں 5 سکس لگائے اور شائقین کرکٹ سے کافی دات وصول کی اور اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ول پلیڈ عمر بالی ❤️❤️❤️😍

پہلا فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کامیاب کروانے پر بہت بہت مبارک وسیم جٹ اور ان کی آل مینجمنٹ کو جس میں فیضان جٹ اور ...
19/11/2024

پہلا فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کامیاب کروانے پر بہت بہت مبارک وسیم جٹ اور ان کی آل مینجمنٹ کو جس میں فیضان جٹ اور جٹ شامل تھے اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز نے حصہ لیا اور تمام ٹیموں کے ساتھ کوپریٹ کیا گیا ہر چیز کو بہترین طریقے سے مینج کیا گیا اور وسیم جٹ کی محنت سے کامیاب ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا ول ڈن وسیم اسلم اینڈ آل مینجمنٹ ❤️❤️❤️

19/11/2024

Friends Cricket Tournament DHA LAHORE Sami Final Match PK Fighters Vs Friends Eleven 🏏❤️

چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن پہلا فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چیمپیئن ٹیم فرینڈز 11 پورے ٹورنامنٹ میں عمر بالی کی بہترین ...
19/11/2024

چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن پہلا فرینڈز 11 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چیمپیئن ٹیم فرینڈز 11 پورے ٹورنامنٹ میں عمر بالی کی بہترین بیٹنگ 11 سے 12 سکس لگائے ساتھ دیا ثمر مرزا ساجد بھائی اور رئیس اقبال نے بولنگ کی بات کرے تو ثمر مرزا ارسلان بوڑ شاہ عثمان پیسر کی نپی تلی بالنگ اور فائنل میں لاسٹ اور میں ارسلان نے 15 رنز سیو کر کے اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنایا ول پلیڈ آل ٹیم فرینڈز 11 ٹیم کیپٹن وسیم جٹ❤️❤️❤️

Address

Lahore

Telephone

+923479353718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fans For you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Fans For you:

Share