NAQQABI-ESports

NAQQABI-ESports It's all about sports news, particularly *Cricket
*Hockey
*Football
*Sports Vlog

بھارت پہلا ملک ہے جو وہاں کی مسلح افواج کو 6:0 سے ہارنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔😜😜😜
19/05/2025

بھارت پہلا ملک ہے جو وہاں کی مسلح افواج کو 6:0 سے ہارنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔😜😜😜

Hassan Ali Bahi, your passion towards Pakistan is incredible. Salute you 😘
18/05/2025

Hassan Ali Bahi, your passion towards Pakistan is incredible.
Salute you 😘

میرے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے آلرؤنڈر شکیب الحسن کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔۔...
18/05/2025

میرے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے آلرؤنڈر شکیب الحسن کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔۔۔۔۔!!!❤️🔥♥️



پی ایس ایل کا سب سے بڑا اور اہم میچ آج پشاور زلمی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا ۔جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گا وہ ٹیم پل...
18/05/2025

پی ایس ایل کا سب سے بڑا اور اہم میچ آج پشاور زلمی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گا وہ ٹیم پلےاف میں جائے گا اور جو ٹیم ہارے گا وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔۔۔😊
میچ آج رات 8 بجے روالپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔۔
انشاللہ جیت زلمی کے ہی ہو گی۔۔🤲🏻💛

After 22 years, Pakistan won series against Australia on the land of Australia congratulations 👏👏
10/11/2024

After 22 years, Pakistan won series against Australia on the land of Australia congratulations 👏👏

کامران غلام اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں شاندار سینچری  ۔
15/10/2024

کامران غلام اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں شاندار سینچری

۔

افغانستان کے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہشمت اللہ شاہدی نے پیشگوئی کی ہے کہ چار ٹیمز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے س...
27/09/2024

افغانستان کے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہشمت اللہ شاہدی نے پیشگوئی کی ہے کہ چار ٹیمز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرینگی جن میں افغانستان،انڈیا،آسڑیلیا اور انگلینڈ شامل ہیں۔۔۔۔۔!!!

بھائی کو کرکٹ کا اتنا نالج ہے کہ ایک ہی گروپ سے تین ٹیمز کی پیشگوئی کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔گروپ بی میں افغانستان،آسڑریلیا،انگلینڈ اور ساؤتھ آفریقہ شامل ہیں جبکہ رولز کے مطابق گروپ اے اور بی سے ٹاپ ٹو ٹیمز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرینگی۔۔۔۔۔۔!!!🤣


چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی !!
11/09/2024

چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی !!

چئمپینز کپ 2024 کا شیڈیول:12 ستمبر:والوز بمقابلہ پینتھرز13 ستمبر:سٹالینز بمقابلہ لائنز14 ستمبر:ڈالفنز بمقابلہ پینتھرز15 ...
06/09/2024

چئمپینز کپ 2024 کا شیڈیول:

12 ستمبر:والوز بمقابلہ پینتھرز
13 ستمبر:سٹالینز بمقابلہ لائنز
14 ستمبر:ڈالفنز بمقابلہ پینتھرز
15 ستمبر:والوز بمقابلہ سٹالینز
16 ستمبر:لائنز بمقابلہ پینتھرز
17 ستمبر:ڈالفنز بمقابلہ والوز
19 ستمبر: سٹالینز بمقابلہ ڈالفنز
20 ستمبر:لائنز بمقابلہ والوز
21 ستمبر:پینتھرز بمقابلہ سٹالینز
22 ستمبر:ڈالفنز بمقابلہ لائنز
24 ستمبر:سیمی فائنل
25 ستمبر:سیمی فائنل
27 ستمبر:سیمی فائنل
29 ستمبر:فائنل

تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہونگے اور اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جاۓ گے۔۔۔۔۔!!!

Quadrat Ka Nizam for Pakistan, Rain Saves Pakistan Now 😍
02/09/2024

Quadrat Ka Nizam for Pakistan, Rain Saves Pakistan Now 😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAQQABI-ESports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category