07/05/2026
حافظ عثمان صاحب
کلب کے سب سے پرانے پلیئر میں سے ایک ہیں
آج حافظ صاحب گراؤنڈ میں تشریف لائیں اور چائنہ سکیم کے پلیئر کو عزت بخشی
اور ساتھ چائنہ سکیم فٹبال کلب کو فٹبال گفت گیا
اللّٰہ تعالٰی ان کو مزید عزت دے