DSL Cricket Live

DSL Cricket Live Cricket

Saim Ayub fails...yet again!
25/05/2024

Saim Ayub fails...yet again!

(شعیب اختر)🗣️میرے بس میں ہوتا تو بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان  کو کپتان بناتا، میں بابر اعظم پر کپتانی کا بوجھ ڈالنے کی ب...
27/04/2024

(شعیب اختر)🗣️

میرے بس میں ہوتا تو بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بناتا، میں بابر اعظم پر کپتانی کا بوجھ ڈالنے کی بجائے انہیں عظیم بلے باز بنانے پر زیادہ توجہ دیتا!!

Amir us back
24/03/2024

Amir us back

مستقبل کا کپتان🇵🇰😀پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان کی PSL9 میں عمدہ پرفارمنس۔اس کے چچا اور والد صاحب اعلی عہدوں پر فائ...
13/03/2024

مستقبل کا کپتان🇵🇰😀
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان کی PSL9 میں عمدہ پرفارمنس۔
اس کے چچا اور والد صاحب اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔

انشاءاللہ 12 نومبر Live
08/11/2023

انشاءاللہ 12 نومبر Live

Kasa lga Squad Asia Cup ky lya
09/08/2023

Kasa lga Squad Asia Cup ky lya

🚨 16-strong squad for our first assignment of the 2023-25 ICC World Test Championship
17/06/2023

🚨 16-strong squad for our first assignment of the 2023-25 ICC World Test Championship

15/06/2023

LIVE

تازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیا
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا
June 15, 2023
ویب ڈیسک

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان میں جبکہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

نجم سیٹھی کا پاکستان کے ورلڈکپ میچز & #8216;نریندر مودی اسٹیڈیم& #8217; میں کرانے پر انکار

ٹورنامنٹ کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت ٹاکرا بھی سری لنکا میں ہوگا۔

ایشیا کپ 2023 میں سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان، بھارت، افغانستان اور ہانگ کی ٹیمیں ٹائٹل کیلئے آپس میں ٹکرائیں گی۔

13/06/2023

A.O.A I am back

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSL Cricket Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category