03/09/2026
HBL PSL 2027 | جنوبی افریقہ کے بڑے ناموں کی آمد؟
جنوبی افریقہ کے کئی اسٹار کھلاڑی PSL 2027 کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں، جن میں شامل ہیں:
Heinrich Klaasen
Kagiso Rabada
Quinton de K**k
David Miller
Anrich Nortje
Tristan Stubbs
Aiden Markram
Lungi Ngidi
Marco Jansen
اگر یہ تمام کھلاڑی PSL 2027 میں دستیاب ہوئے تو لیگ میں مقابلے کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے۔
آپ کس کھلاڑی کو کس PSL فرنچائز کی نمائندگی کرتے دیکھنا چاہتے ہیں؟