Cricket ka janoon

Cricket ka janoon welcome to my page 😘
cricket News❣️
Cricket updates🎳
cricket ki hr news yah pr mela Gai🤗

ابرار احمد پاکستان کے نمبر ون مسٹری اسپنر ثابت ہو رہے ہیں، انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں Alex Carey کی وکٹ لے کر پاکستا...
30/05/2026

ابرار احمد پاکستان کے نمبر ون مسٹری اسپنر ثابت ہو رہے ہیں، انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں Alex Carey کی وکٹ لے کر پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی۔ 🔥🇵🇰

بابر اعظم کے بعد پاکستان کی بیٹی نے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا! 🌟 فاطمہ ثنا نے صرف 15 بالز پر ففٹی بنا کر وومن T20 کرکٹ...
17/05/2026

بابر اعظم کے بعد پاکستان کی بیٹی نے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا! 🌟 فاطمہ ثنا نے صرف 15 بالز پر ففٹی بنا کر وومن T20 کرکٹ کی سب سے تیز ففٹی کا ریکارڈ توڑ دیا 🇵🇰❤️🔥"

🔥آج کے دن کا ہیرو
07/02/2026

🔥آج کے دن کا ہیرو

علی خان اؤٹ کرتا ہے پتہ چلتا ہے زیرو پے اؤٹ کیا ہے میری کیتا اوٹ ہو گئی
07/02/2026

علی خان اؤٹ کرتا ہے پتہ چلتا ہے زیرو پے اؤٹ کیا ہے میری کیتا اوٹ ہو گئی

تنویر احمد کا بھارت کو خطرناک باونسرآئی پی ایل ٹیلنٹ کی پاکستانی بچوں  کے سامنے ٹانگیں ایسی کانپ رہی تھی  اتنے گھبرائے ہ...
17/11/2025

تنویر احمد کا بھارت کو خطرناک باونسر
آئی پی ایل ٹیلنٹ کی پاکستانی بچوں کے سامنے ٹانگیں ایسی کانپ رہی تھی اتنے گھبرائے ہوئے تھے جسطرح باڈر پر ہمارے جوانوں کے سامنے یہ گھبراتے ہیں

❣️پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کردی
16/11/2025

❣️پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کردی

😂🤗🤣پڑوسیوں کیسا رہا سنڈے Highlight
16/11/2025

😂🤗🤣پڑوسیوں کیسا رہا سنڈے
Highlight

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket ka janoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share