Janz Sports

Janz Sports is page py apko cricket se related har news mil saky gi agar ap cricket lover hai to please page ko follow kr ly.

ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب پاکستان کی بیٹنگ شروع ہوئی تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے...
27/07/2026

ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب پاکستان کی بیٹنگ شروع ہوئی تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے اور کمرہ مین بار بار محمد رضوان کو دیکھا رہے تھے جس پر ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر این بشپ سےساتھی کمنٹیٹر جیف ڈوجون نے سوال کیا کہ محمد رضوان کیا سٹڈیز کررہا ہیں جس پر این بشپ نے کہا کہ محمد رضوان اپنی مذہبی کتاب کی سٹڈی کررہے ہیں یہ رضوان کی خاصیت ہیں کہ وہ اپنے کھیل کیساتھ جہاں پر بھی جائے اکثر اس کو دیکھا گیا کہ اپنے مذہب سے بھی بے پناہ محبت کرتے ہیں
During a Test match in the West Indies, as Pakistan began their innings, Mohammad Rizwan was seen reciting the Holy Quran in the dressing room. As the cameraman repeatedly focused on him, fellow commentator Jeff Dujon asked the legendary former West Indies cricketer and renowned commentator Ian Bishop what Rizwan was studying. Bishop explained that Rizwan was reading his religious book. It is a distinctive trait of Rizwan that, wherever he travels for the sport, he is frequently seen demonstrating his profound love for his faith alongside his game.

مبارک ہو لیونی مسی
07/07/2026

مبارک ہو لیونی مسی

07/07/2026

Sad moment to ronaldo

اِس سال فیفا ورلڈ کپ کے لیے یہ قوانین لاگو ہو گے
09/06/2026

اِس سال فیفا ورلڈ کپ کے لیے یہ قوانین لاگو ہو گے

ویسے مجھے فٹبال کا زیادہ نالج نہیں ہےلیکن جو صورت حال بتا رہیں ہے میری یہ پانچ ٹیمیں فیورٹ ہے1 فرانس2 برازیل3 نیدرلینڈ4 ...
07/06/2026

ویسے مجھے فٹبال کا زیادہ نالج نہیں ہے
لیکن جو صورت حال بتا رہیں ہے میری یہ پانچ ٹیمیں فیورٹ ہے
1 فرانس
2 برازیل
3 نیدرلینڈ
4 ارجنٹینا
4 پُرتگال
آپ کی رائے کیا ہے کمنٹ کرکے بتائے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ کا وقت شام 4.30 بجےThe second ...
02/06/2026

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
میچ کا وقت شام 4.30 بجے
The second match between Pakistan and Australia will be played today at the Gaddafi Stadium in Lahore.
Match time 4.30 pm

01/06/2026

ایک طرف آئی پی ایل میں ویرات کوہلی چمپئن اور دوسری طرف پی ایس ایل میں بابر اعظم چمپئن
دونوں اپنے اپنے ملک کے کنگ

محمد عامر بہت دیر سے برطانوی شہریت لینے کے لیے لگے تھے آخر کار برطانیہ نے اسے اپنا شہری مان لیا ہے اور برٹش پاسپورٹ بھی ...
20/05/2026

محمد عامر بہت دیر سے برطانوی شہریت لینے کے لیے لگے تھے آخر کار برطانیہ نے اسے اپنا شہری مان لیا ہے اور برٹش پاسپورٹ بھی جاری کر دیا ہے اطہر محمود کی طرح اب محمد عامر بھی ائی پی ایل کھیلنے کے اہل ہو گئے ہے

پاکستانی شائقین کے لیے خوشخبری 👑🏏 بابر اعظم کو فٹ قرار دیا گیا ہے اور وہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کرنے کے ل...
10/05/2026

پاکستانی شائقین کے لیے خوشخبری 👑🏏 بابر اعظم کو فٹ قرار دیا گیا ہے اور وہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Good news for Pakistan fans 👑🏏

Babar Azam has been declared fit and is set to feature in the 2nd Test vs Bangladesh

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے سے پہلے 3 ون ڈے پریکٹس میچز شیڈول ک...
09/05/2026

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے سے پہلے 3 ون ڈے پریکٹس میچز شیڈول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ میچز میں ڈومیسٹک اور پی ایس ایل کے پرفارمرز شامل ہوں گے۔
The PCB selection committee plans to schedule 3 ODI practice matches before finalizing the squad for the ODI series against Australia. The matches will feature domestic and PSL performers.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janz Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janz Sports:

Shortcuts

Share