MR JUTT

MR JUTT اخـــلاق وہ چیز ہــــے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی�

ہاں مگر اس ســـے ہر انسان خریــــدا جــــاسکتــا ہـــے ��

سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!!مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے..!! 😭
04/01/2026

سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!!
مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے..!! 😭

04/01/2026

04/01/2026

03/01/2026
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ھے... لیکن کسی مجبور غریب عورت کی مدد کرنا انتہائی مشکل کام ھے
03/01/2026

ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ھے...
لیکن کسی مجبور غریب عورت کی مدد کرنا انتہائی مشکل کام ھے

"صحیح وقت پر غلط جگہ سے نکل جانا بھی ایک نعمت ہے."
03/01/2026

"صحیح وقت پر غلط جگہ سے نکل جانا بھی ایک نعمت ہے."

عہدے عارضی ہیں اور عنوانات محدود ہیں لیکن آپ لوگوں کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
03/01/2026

عہدے عارضی ہیں اور عنوانات محدود ہیں لیکن آپ لوگوں کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.

18/08/2025

Masoom Drama Best Scene ♥️ 🥰 😎

Address

Lahore

Telephone

+923440494934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR JUTT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share