21/06/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اکچھ ریٹائرڈ سابق اور موجودہ کرکٹرز ٹی وی پر بیٹھ کر بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ ایسے بنا رہے جیسے انہوں نے بابر اعظم سے کچھ ذاتی رنجشیں پال رکھی ہیں انہوں نے خود اپنے کیریئر میں کیا حاصل کیا یے جو وہ ایسے فضول باتیں کر رہے ہیں یہ سب بابر پر تنقید اسلیے کرتے ہیں کیوں کہ بابر اعظم انکو جواب نہیں دیتا یے اسلیے یہ ٹی وی پر بیٹھ کر فضول بکواس کرتے ہیں۔
ویسے بات بھی ٹھیک یے بس دعا کر سکتا ہوں اللہ انکو ہدایت دے اور بابر اعظم کو ایسے تمام بری نظر کے لوگوں سے محفوظ رکھنے اور انکے شر سے بابر اعظم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو محفوظ رکھے۔امیں