ISO Punjab University Lahore [Official]

ISO Punjab University Lahore [Official] Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organization in Pakistan. It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972

 🚩
15/06/2026

🚩

چلو چلو مینار پاکستان چلوشهید امت کا نفرنس13جون | بروز هفتهامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور کے تحت سابق ڈویژ...
06/06/2026

چلو چلو مینار پاکستان چلو
شهید امت کا نفرنس

13جون | بروز هفته

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور کے تحت سابق ڈویژنل صدر برادر وسیم اور ریجنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری برادر باسم شہروز کا جامعہ پنجاب یونٹ کا دورہ.

13جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی.



🛑13 جون:شہید اُمت کانفرنس تشہیری مہم جاریآئی ایس او پاکستان جامعہ پنجاب یونٹ ضلع لاہور سے کی جانب سے شہر بھر میں 13 جون ...
06/06/2026

🛑13 جون:شہید اُمت کانفرنس
تشہیری مہم جاری

آئی ایس او پاکستان جامعہ پنجاب یونٹ ضلع لاہور سے کی جانب سے شہر بھر میں 13 جون مینارِ پاکستان پر ہونیوالی شہید اُمت کانفرنس کی تشہیری مہم جاری.
لاہور شہر میں مختلف عوامی مقامات پر پوسٹر لگائے گئے.





🛑13 جون:شہید اُمت کانفرنس 🔰جب لاکھوں دل ایک آواز بن کر اُٹھتے ہیں تو ظلم کی بنیادیں لرز جاتی ہیں۔ 13جون کا یہ اجتماع محب...
05/06/2026

🛑13 جون:شہید اُمت کانفرنس

🔰جب لاکھوں دل ایک آواز بن کر اُٹھتے ہیں تو ظلم کی بنیادیں لرز جاتی ہیں۔
13جون کا یہ اجتماع محبتِ اہلِ بیت ع کا، وحدتِ اُمت کا اور نظریۂ پاکستان سے وفا کا اعلان ہے۔
کیونکہ خاموشی اب کوئی راستہ نہیں۔
اسلامی نہضت کے اس عظیم اجتماع میں جامعہ پنجاب کے بیدار جوان شرکت کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

ترجمان آئی ایس او جامعہ پنجاب

21/05/2026

بلند ہے طلباءِ امامیہ کا علم۔۔
روزِ تجدید عہد
1972-2026


“Knowledge is life, and ignorance is death.” — Imam Ali (ع) Congratulations to Br.Azmat Khan❤️‍🩹BS Applied Psychology  (...
18/05/2026

“Knowledge is life, and ignorance is death.” — Imam Ali (ع)

Congratulations to Br.Azmat Khan❤️‍🩹
BS Applied Psychology
(Dy. Education Secretary)
on securing 1st position in the Punjab University Community Uplift Challenge 2025 . Your achievement is truly inspiring for all students.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم17 مئی -امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ جامعہ پنجاب کے زیر اہ...
18/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

17 مئی -امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ سے ڈگری مکمل کرنے والے معزز سینئر برادران کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سینئرز نے یونٹ کی بہتری اور آئندہ کے امور کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

دوستان کی تجاویز سننے کے بعد صدر یونٹ نے ان مفید مشوروں پر عمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور تمام برادران کی خدمات اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔


16/05/2026

16 مئی|| یوم مردہ باد امریکہ

ویڈیو رپورٹ 🎥


16مئی | یومِ مردہ باد امریکہ احتجاجبفرمان: شہید قائدِ ملت علامہ عارف حسین الحسینی رح 15 مئی بروز جمعہ امامیہ اسٹوڈنٹس آر...
15/05/2026

16مئی | یومِ مردہ باد امریکہ احتجاج
بفرمان: شہید قائدِ ملت علامہ عارف حسین الحسینی رح

15 مئی بروز جمعہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور پنجاب یونیورسٹی یونٹ کی جانب سے بمقام ادارہ منہاج الحسین ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں امریکہ و اسرائیل کی جارحیت اور مظلومینِ عالم سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔

احتجاج سے حجت الاسلام والمسلمین علامہ سبطین اکبر نے خصوصی خطاب فرمایا، جبکہ ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر باسم شہروز اور سابق یونٹ صدر برادر ہاشم بخاری نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ضلعی فنانس سیکرٹری برادر ثقلین عباس سمیت کارکنان اورمومنین کی بڑی تعداد شریک رہی۔

شرکاء نے ظلم و استکبار کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے مظلوم اقوام خصوصاً فلسطین و مقاومتِ اسلامی سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ ✊


" باب العلم کے ماننے والوں کا تشخص بھی علم ہی ہونا چاہیے ۔ " (شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی رح)آج بروز جمعۃ المبارک امامیہ اس...
09/05/2026

" باب العلم کے ماننے والوں کا تشخص بھی علم ہی ہونا چاہیے ۔ " (شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی رح)

آج بروز جمعۃ المبارک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ جامعہ پنجاب کی جانب سے سٹڈی سرکل بعنوان "استاد فکر شہید مرتضیٰ مطہری رح حیات، فکر اور علمی ورثہ" کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں علامہ سید اسد رضا نقوی اور پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر وحید (اسسٹنٹ پروفیسر قراقرم یونیورسٹی) نے خصوصی شرکت کی اور طلباء سے گفتگو فرمائی۔

یہ نشست نوجوان نسل میں شعورِ ولایت، فکرِ اسلامی اور مطالعہ کی اہمیت اُجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوئی۔”

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ جامعہ پنجاب لاہور



Address

University Of The Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Punjab University Lahore [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISO Punjab University Lahore [Official]:

Share