Azmat Rahi

Azmat Rahi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmat Rahi, Sports, Labor, Lahore.

28/08/2022
۔ اَلسّلامُ علیکُم۔ یہ پوسٹ ضرور پڑھیئے گا ۔۔! یہ ہے جڑنوالہ کی ۷ سالہ رہائشی مُبشرہ جو کہ چوتھی کلاس کی سٹوڈنٹ ( تھی ) ...
07/04/2018

۔ اَلسّلامُ علیکُم۔
یہ پوسٹ ضرور پڑھیئے گا ۔۔!
یہ ہے جڑنوالہ کی ۷ سالہ رہائشی مُبشرہ جو کہ چوتھی کلاس کی سٹوڈنٹ ( تھی ) 😭
جسےبروز اَتوار حَبس کے پُجاری نے اَغواہ کر کہ بُری طرح تشدد، زیادتی کا نِشانہ بنا کر اِک ویران کھیت میں پھینک دِیا گیا ۔۔
اور یہ واقعہ ایک اور ( زینب ) کی یاد کو تازہ کر گیا 😭
دُکھ ہوا یہ سب پڑھ کر؟؟ رونگھٹے کھڑے ہو گئے یہ سب دیکھ کر؟؟؟ دُکھ ہو گا ، سوشل میڈیا پے اور میڈیا پے اِک دو دِن ہنگامہ برپا ہو گا۔۔ پھر؟؟؟ پھر کیا ہو گا؟ پھر ہو گا وہی جو آج تک ( زینب ) کے قاتل کو ہوا ، اور ایسی بُہت بچوں اور معصوم بچیوں کے قاتلوں کو ہوا۔۔ جنہیں گِرفتار کر کے جیلوں کی حوالاتوں کی تھانوں کی زینت بنا دیا جاتا۔۔ یہی اَگر زینب کے قاتِل کو سرِعام لٹکا کر پھانسی دی جاتی۔ تو آج یہ ( مُبشرہ ) اَپنی ماں کی آنکھوں کے سامنے ہوتی۔۔
جو تُم نے اُس معصوم بچی کے گھر والوں کو جانسھ دِیا، یہ کوئی مزاق نہئی تھا۔۔ جو تم اُس کے گھر نہئی گئے بلکہ شیخوپورہ سے واپس چلے گئے۔ تُمہاری آنے جانے سے اُن کی ( مُبشرہ) واپس نہئی تھی آجانی، لیکن اُنہیں حوصلہ ہوتا کہ ہمیں اِنصاف ملیں گا۔۔پاکِستان کے اَعلٰی ججز، وزیرِ اَعلٰی، وزیرِاَعظم صاحبان ہمیں شرم آتی ہے یہ کہتے ہوے کہ یہ ہماری پاک دھرتی کے حُکمران اور ایرا وُغیراہ ہیں ۔۔۔

کُچھ لوگ اَب یہ بحث کریں گے کہ بھائی یہ سب حُکمران تو نہئیں کرواتے،
لیکن یہ سب اُن معصوم بچوں کے قاتلوں کو اُن کو عِبرت ناک درد ناک سزائیں تو دلوا سکتے؟؟؟
یاد رکھنا #اَللّٰہ پاک کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے تُمہیں اِن سب کا حِساب دینا پڑے گا،، اور جَھنُم بھی تُم لوگوں سے پناہ مانگے گی۔۔
اِنشاَاَللّٰہ۔۔
۔ اَگر ہم سب اِس معاملے پر خاموش رہے 😷
۔ تو یاد رہے ! ہمارے گھر بھی زینب اور مُبشرہ ہیں۔۔
ہماری حُکمرانوں سے دردمندانہ اَپیل ہے کہ اِس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔۔ اور ایسے ظالموں کو دردناک سِرعام سزا دی جائے۔🙏🏻
شُکریہ 😇
#اَللّٰلہ پاک مُبشرہ کے درجات بُلند کرے اُسے جنتُ اَلفِردوس میں اَعلٰی مُقام عطا فرمائے۔ اور اُس کی لواحقین کو صبروجمیلہ عطا فرمائے۔۔!
آمین۔🙏🏻

06/04/2018

⬆⬆⬆ اوپر لائک پیج بٹن پر کلک کر کے فیس بک کا سب سے
بڑا پیج بننے میں ہماری مدد کریں.
مزید اچھی اچھی پوسٹس کے لۓ یہ پیج لائک کریں اور پوسٹ شیئر کریں
جزاک الله

مدرسےکےطلباء اللہ کےرسول ﷺ کےمہمان جنکےاکراممیں فرشتےاپنےپر بچھاتےھیں۔۔اگر محبت کرتے ھیں تو شیعر لازمی کریں
03/04/2018

مدرسےکےطلباء اللہ کےرسول ﷺ کےمہمان جنکےاکرام
میں فرشتےاپنےپر بچھاتےھیں۔۔اگر محبت کرتے ھیں تو
شیعر لازمی کریں

کیا یہ مسلمان ہیں؟؟؟؟؟
03/04/2018

کیا یہ مسلمان ہیں؟؟؟؟؟

نقیب اللہ شہید کے انصاف کے لئے پشتون لانگ مارچ نکلا تو ہر پاکستانی نے اسکی حمایت کی لیکن اسکے باوجود غلام ابن غلام صدر ا...
03/04/2018

نقیب اللہ شہید کے انصاف کے لئے پشتون لانگ مارچ نکلا تو ہر پاکستانی نے اسکی حمایت کی لیکن اسکے باوجود غلام ابن غلام صدر اشرف غنی نے بے شمار ٹویٹس کرکے اس مسلے کو پشتون ورسز پنجاب کرنے کی کوشش کی، لیکن قندوز میں سو زیادہ پشتون بچوں کو افغان فوج نے بمباری کرکے شہید کردیا اس پر یہ بے حس انسان
اور باقی لال بریگیڈ خاموش کیوں؟
یہ اگر پاکستان آرمی نے کیا ہوتا تو اب تک لال بریگیڈ اور افغانیوں نے فیسبک پر پاکستانی فوج اور پاکستانی ریاست کی ایسی کی تسی کرنی تھی.

03/04/2018

Azmat Rahi

Address

Labor
Lahore
PAKISTAN

Telephone

03120952527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Rahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category