42 sports

42 sports Get all news about our village games.....

18/07/2026
فائنل میچ🏆 سٹار پلیئر چک 42 میاں مزمل فرام UKکی جانب سے بڑا اعلان اگر چک 42 کی کرکٹ ٹیم 31 جنوبی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ج...
18/07/2026

فائنل میچ🏆
سٹار پلیئر چک 42 میاں مزمل فرام UK
کی جانب سے بڑا اعلان
اگر چک 42 کی کرکٹ ٹیم 31 جنوبی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیتے میاں مزمل فرام یو کے کی جانب سے 20 ہزار روپے انعام دیا جائے گا..❣️🏏🏆

Inshallah AJ sham 5.30 pm chak 31 sb garoundBig final matchChak 42 sb vs chak 26 sb Best of luck both teams..
18/07/2026

Inshallah AJ sham 5.30 pm chak 31 sb garound
Big final match
Chak 42 sb vs chak 26 sb
Best of luck both teams..

عرس مبارک بابا پیر جہان شاہ بہت بڑا دنگل انشاءاللہ 12 تاریخ شام چار بجے چک نمبر 42 جنوبی سرگودھا۔ بہت دور دور سے پہلوان ...
07/07/2026

عرس مبارک بابا پیر جہان شاہ
بہت بڑا دنگل
انشاءاللہ 12 تاریخ شام چار بجے چک نمبر 42 جنوبی سرگودھا۔ بہت دور دور سے پہلوان تشریف لا رہے ہیں۔
اپ بھی تشریف لائیں اور دنگل انجوائے کریں۔

ینگ سٹار بولر شہاب کمبوہرات 44 جنوبی ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر میچ میں فیصل گجر کی اچھی بولنگ کے بعد 109 جنوبی کو دو اوور ...
18/05/2026

ینگ سٹار بولر شہاب کمبوہ
رات 44 جنوبی ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر میچ میں فیصل گجر کی اچھی بولنگ کے بعد 109 جنوبی کو دو اوور میں 30 رن چاہیے تھے تو شہاب اپنا اور کروانے ائے ایک اوور میں دو وکٹس حاصل کی اور صرف ایک رنز دیا اور میچ یکطرفہ کر دیا۔
کمال بولنگ شہاب کمبوہ🎖️🏆

سپر سنڈے گریٹ پرفارمنس کرکٹ ٹیم چک نمبر 42 جنوبی چک نمبر 44 جنوبی ٹورنامنٹ اپنا پول کلیئر کیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کو...
18/05/2026

سپر سنڈے
گریٹ پرفارمنس کرکٹ ٹیم چک نمبر 42 جنوبی
چک نمبر 44 جنوبی ٹورنامنٹ اپنا پول کلیئر کیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا پوری ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی خاص طور پر انعام کالا شہاب پیسر فیصل گجر افنان گجر کمال کی بولنگ بیٹنگ میں بھی پوری ٹیم نے اچھی پرفارمنس دکھائی
چک نمبر 41 جنوبی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ باسانی جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ویل پلیڈ ٹیم 42 ایس بی۔

علم حاصل کرو ۔📒 فیس صرف 20 روپے ،,🎖️📚📝
01/04/2026

علم حاصل کرو ۔📒
فیس صرف 20 روپے ،,🎖️📚📝

Address

Lahore
5

Telephone

+923435580522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 42 sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 42 sports:

Shortcuts

Share

Category