11/05/2023
ٹورنامنٹ میں صرف سولہ ٹیم میں حصہ لے سکتی ہیں, 16 تاریخ سے پہلے پہلے ٹیم اینٹر کروانا ہوگی, فائنل میچ کھیلنے کے لئے ایک ٹیم کو 4 میچ جیتنے ضروری ہوں گے, جو ٹیم 2 میچ ہارے گی وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی,جو 16 ٹیم سلیکٹ کی جائیگی ان کو چار پول میں رکھا جائے گا جو بھی ٹیم اپنا پول ون کرے گی وہ سیمی فائنل میچ کھیلے گی 5000 انٹری سینڈ کر کے اپنی ٹیم کنفرم کروائیں