Tapeball cricket KC

Call Directions Website Contact the business

Tapeball cricket KC We permot local cricket and cricketer
ہائی کوالٹی کرکٹ ویڈیوز کیلئے پیج کو فالوکرلیں

Get Cricket Tape ball Bats Player Kits and more here from this page original Material.

24/09/2026

انتباہ۔۔

18/09/2026

بھول تو نہیں گیے ہم کو
Remember the name usman akram

شاندار آغاز سردار گروپ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے پہلے ہی میچ FBR کے خلاف 64رنز کی شاندار اننگ کھیلی اسی دن رات کو اگلے ...
13/09/2026

شاندار آغاز سردار گروپ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے پہلے ہی میچ FBR کے خلاف 64رنز کی شاندار اننگ کھیلی
اسی دن رات کو اگلے میچ میں عرفان سپورٹ کے خلاف 15 بالوں 50 رنز کی باری کھیل دی جس میں لگاتار 10 بالوں پر 10 باؤنڈریز لگا دی دونوں میچز کے مین آف دی میچ ایوارڈ آپنے نام کیے

الحمداللہ ❤️ چیمپئن چیمپئن چیمپئن وزیر پور آل پاکستان اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ الواحد کرکٹ کلب پھولنگر 💗خانکے موڑ چیمپئن خا...
06/09/2026

الحمداللہ ❤️
چیمپئن چیمپئن چیمپئن
وزیر پور آل پاکستان اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ
الواحد کرکٹ کلب پھولنگر 💗
خانکے موڑ چیمپئن
خانکے موڑ کی نمائندگی کرتے ہوئے الواحد کرکٹ کلب نے میدان مار لیا گبر آف قصور ❤️ برینڈ آف الواحد منیر احمد بھٹی کی بلے بازی سارا علاقہ یاد رکھے گا پہلے دن برینڈ آف قصور علی ماہی کی بیٹنگ اور قیوم لیفٹی کی باؤلنگ کا بھی ڈنکا بجتا رہا حمزہ مروت لاہور اور سجاول لاہور اور شاہد پتوکی کی کمال باؤلنگ نے کسی کو کھیلنے نہ دیا سعید خان کی زمہ دارانہ بیٹنگ نے سیمی فائنل اور فائنل میں جوش دکھایا ۔۔۔
الحمدللہ الواحد ہمیشہ چیمپئن 👑🏆🖤❣️
بیسٹ بلے باز آف ٹورنامنٹ
گبر آف قصور ❤️ برینڈ آف الواحد پھولنگر
منیر احمد بھٹی
30 پلس چھکے ۔۔

04/09/2026

وائڈ بال تھا یا نہیں لازمی بتائے ؟

تیاریاں مکمل 📍 مقام: 59/60 چک رکھ والا کچہری والا گراؤنڈ کوٹ رادھاکشنتمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آم...
01/09/2026

تیاریاں مکمل
📍 مقام: 59/60 چک رکھ والا کچہری والا گراؤنڈ کوٹ رادھاکشن
تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
📞 رابطہ:
علی حسن: 03054573579
شاہد افضل: 03299898950
📲 انٹری فیس جاز کیش ایزی پیسہ جمع کروانا ہوگی
03054573579 Ali Hasan
🏏🔥 میدان تیار ہے اب باری ہے آپ کے جوش اور
کھیل کی! 🔥🏏

🏏 **KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL** 🏏**چوہدری اسامہ سندھو صاحب** کا ٹورنامنٹ میں اسپانسرشپ دینے پر **دل کی گہرائیوں سے ب...
31/08/2026

🏏 **KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL** 🏏

**چوہدری اسامہ سندھو صاحب** کا ٹورنامنٹ میں اسپانسرشپ دینے پر **دل کی گہرائیوں سے بے حد مشکور ہیں** ❤️

آپ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ🤝🏏

**KRK ASSOCIATION**

🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏ہم چوہدری زین رحمت (From Saudia) کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے KRK TAPEBALL CRICKE...
31/08/2026

🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
ہم چوہدری زین رحمت (From Saudia) کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL میں بھرپور اسپانسرشپ دے کر ٹورنامنٹ کو سپورٹ کیا ❤️🏏
آپ کا تعاون ہمارے لیے باعثِ عزت ہے
بہت بہت شکریہ زین رحمت صاحب! 🤝

🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏ہم باسط لکی صاحب سعودی عرب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار اسپان...
31/08/2026

🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
ہم باسط لکی صاحب سعودی عرب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار اسپانسرشپ دے کر بھرپور تعاون کیا
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے ❤️🏏
بہت بہت شکریہ باسط لکی صاحب! 🤝

30/08/2026

🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
آج KRK Tapeball Cricket Festival کے ڈراز ڈالے جائیں گے 🔥
تمام کرکٹ شائقین تیار رہیں جلد ہی مکمل تفصیلات اور اپڈیٹ شیئر کی جائے گی
Stay Tuned! 🏆🏏

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tapeball cricket KC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tapeball cricket KC:

Shortcuts

Share

Category