HumX News

HumX News This Page For Media/News Company Update. Likes & Share Now

پنجاب حکومت کا تاریخی اعلان :سیلاب سے متاثرہ علاقوں مریدکے اور فیروزوالہ میں متاثرین کو پینے کے لیے ایک بوتل پانی فراہم ...
30/07/2026

پنجاب حکومت کا تاریخی اعلان :سیلاب سے متاثرہ علاقوں مریدکے اور فیروزوالہ میں متاثرین کو پینے کے لیے ایک بوتل پانی فراہم کی جائے گی ۔

08/07/2026

پاکستان اور بھارت میں
ایک اور جنگ کا خطرہ؟حامد میر کے انکشافات

صحافی و پوڈکاسٹرریحان طارق کو لاہور ایئر پورٹ پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات
08/07/2026

صحافی و پوڈکاسٹرریحان طارق کو لاہور ایئر پورٹ
پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات

ایران کی مسلح افواج امریکی حملوں کو منہ توڑ جواب دیں گی: ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کا بیان
08/07/2026

ایران کی مسلح افواج امریکی حملوں کو منہ توڑ جواب
دیں گی: ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کا بیان

امریکا نے ایران میں 80 سے زیادہ اہداف پر بمباری کرتے ہوئے سرک، بندرعباس اور قشم کو نشانہ بنایا جس میں کئی افراد زخمی ہوگ...
08/07/2026

امریکا نے ایران میں 80 سے زیادہ اہداف پر بمباری
کرتے ہوئے سرک، بندرعباس اور قشم کو نشانہ بنایا
جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

آذربائیجان نے پاکستان سے حاصل کیے گئے جدید **جے ایف-17 تھنڈر بلاک-3** جنگی طیاروں کی پہلی جھلک دنیا کے سامنے پیش کر دی ہ...
07/07/2026

آذربائیجان نے پاکستان سے حاصل کیے گئے جدید **جے ایف-17 تھنڈر بلاک-3** جنگی طیاروں کی پہلی جھلک دنیا کے سامنے پیش کر دی ہے۔

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے میں2کروڑ 57لاکھ 44 ہزار روپے کی مالی بے ضابطگی کی نشاندہی
07/07/2026

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے میں2کروڑ 57لاکھ
44 ہزار روپے کی مالی بے ضابطگی کی نشاندہی

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے حالیہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم رضا ڈار کا کیس سی سی ڈی کے حوالے نہیں کریں گے۔
07/07/2026

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے حالیہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم رضا ڈار کا کیس سی سی ڈی کے حوالے نہیں کریں گے۔

رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا
07/07/2026

رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد
اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا

’لاہور میں غیر ملکی خواتین سے متعلق کیس میں ملوث کسی بھی شخص کو معافی نہیں ملے گی‘
07/07/2026

’لاہور میں غیر ملکی خواتین سے متعلق کیس میں
ملوث کسی بھی شخص کو معافی نہیں ملے گی‘

Address

Lahore

Telephone

+923497565787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HumX News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share