Tahir Hockey Academy Shahadara

Tahir Hockey Academy Shahadara Punjab Hockey Acadmy is Now Tahir Hockey Academy 🏑 Team and also acadmy.

29/12/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

05/12/2025

آپ کے ایک شئیر سے ایک فیملی کو سکون مل سکتا ہے، یہ بچہ اپنے گھر سے لاپتہ ہے اور اس وقت سہراب گوٹھ، گلزار ہجری تھانے میں موجود ہے، جس صاحب کا بھی ہو برائے مہربانی گلزار ہجری تھانے سے اپنا بچہ لیکر جائیں۔ شکریہ

05/12/2025
طاہر ہاکی اکیڈمی شاہدرہ کے زیر اہتمام انڈر 17 اور انڈر 14 ہاکی ٹیموں کے درمیان ایک دلچسپ پریکٹس میچ ہوا انڈر 17 کی طرف س...
30/11/2025

طاہر ہاکی اکیڈمی شاہدرہ کے زیر اہتمام انڈر 17 اور انڈر 14 ہاکی ٹیموں کے درمیان ایک دلچسپ پریکٹس میچ ہوا
انڈر 17 کی طرف سے جارحانہ کھیل کا آغاز کرتے ہوئے محمد سلطان کے پاس پر محمد بلال نے کھیل کے آٹھویں منٹ میں گول کرکے سبقت دلائی جس کو دو منٹ بعد ہی محمد منیب جونئیر کے پاس پر محمد توصیف طاہر نے گول کرکے برابر کردیا پہلا کواٹر ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے انڈر 17 کے حسن بیگ کے پاس پر محمد بلال نے دوسرا گول کرکے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی۔
کھیل کے دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کو پنلٹی کارنر ملے مگر کوئی ٹیم اس سے فائدہ نہ اٹھا سکی۔ چوتھے کوارٹر کے اغاز پر محمد حذیفہ کے پاس پر محمد کاشف نے گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری کو مستحکم کیا لیکن دو منٹ بعد ہی محمد سلمان اصف کے پاس پر محمد ارحم نے گول کر کے اس برتری کو کم کیا کھیل ختم ہونے سے تین منٹ پہلے محمد فائز الاسلام کے پاس پر محمد ارحم نے دوسرا گول کر کے سکور برابر کر دیا اور اس طرح یہ میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا دونوں ٹیموں نے بہت خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس گورنمنٹ ہائی سکول شاہدرہ محمد عثمان خالد اور سینیئر استاد اور ہاکی کے سابق کھلاڑی محمد طیب نے کھلاڑیوں کے کھیل کی خوب تعریف کی اور ان کے لیے نیک
خواہشات کا اظہار کیا

28/11/2025

آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے، خیابان سر سید محمدی چوک میں آج صبح 10 بجے کےقریب ایک نامعلوم خاتون یہ 2 سالہ بچہ ایک دوکان میں چھوڑ کر چلی گئی اور ابھی تک واپس نہیں آئی ، اب اس معصوم بچے کی فیملی تلاش کی جارہی ہے اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے۔ شکریہ
رابطہ نمبر: 03315325665

23/11/2025

طاہر ہاکی اکیڈمی شاہدرہ انڈر 17 اور اندر 14 ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ کی کچھ جھلکیاں

طاہر ہاکی اکیڈمی شاہدرہ انڈر 14 اور انڈر17 ہاکی ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ کی تصویری جھلکیاں دونوں ٹیموں نے خوبصورت مووز...
23/11/2025

طاہر ہاکی اکیڈمی شاہدرہ انڈر 14 اور انڈر17 ہاکی ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ کی تصویری جھلکیاں
دونوں ٹیموں نے خوبصورت مووز بنائیں اور اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا

27/09/2025
05/06/2025

قانون کہتا ہے
میٹر ایک ہونا چاہیے تو ریڈنگ بھی ایک ہونی چاہیے!
200 پر رحم، 201 پر ظلم— یہ تماشا بند کرو!

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03334907696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Hockey Academy Shahadara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Hockey Academy Shahadara:

Share