Rcvets Sports Gala 2016

Rcvets Sports Gala 2016 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rcvets Sports Gala 2016, Sports, 12 km Raiwind Road, Lahore.

کل میں الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا با...
22/10/2024

کل میں الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا بابا جانی آپ پہلے نیچے بیٹھ کر کھاتے تھے اور اب آپ میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہیں تو الیاس قادری صاحب نے جواب دیا کہ انکے گھٹنے میں تکلیف رہتی ہے تو ڈاکٹر نے انکو نیچے بیٹھنے سے منع کیا ہے لہذا مفتی صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد اب وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور نماز بھی کرسی پر پڑھتے ہیں۔

اس میں کچھ یاددہانی ہے اور میرے لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سند ہو جائے۔

1 قادری صاحب کو درد ہوئی انہوں نے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر وہ بابا جی کے ٹھلو والا دم نہیں کیا بلکہ ڈاکٹر کے پاس گئے۔
2 قابل غور بات یہ ہے کہ قادری صاحب مر کر نہیں بلکہ زندہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے کی نہیں بلکہ اپنی تکلیف کو دور نہیں کر سکے۔
3 بلکہ قادری صاحب کو درد ہوا تو انہوں نے اس فیلڈ کے انسان سے رابطہ کیا نہ کسی دربار پر گئے نہ کوئی تعویز لیا کیونکہ انکو پتہ ہے اس مسئلہ کا حل کوئی زندہ اور اسی فیلڈ کا بندہ کر سکتے ہیں۔
4 قادری صاحب کسی مردہ ڈاکٹر کی قبر پر بھی نہیں گئے۔ بلکہ زندہ ڈاکٹر کے کلینک پر گئے۔اھل عقل کیلئے اسمیں نشانیاں ہیں.🧏
اور نصیحت تو عقلمند قبول کرتے ہیں۔📖📗
نصیحت کرتے رہو نصیحت ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
تھوڑا سا نہیں بہت زیادہ سوچیں ۔
شکریہ ❣️

25/09/2024

انڈیا میں ہندو اور پاکستان میں مجاور اور قبروں کی پوجا کرنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دین اسلام کی تبلیغ سے پریشان ہیں۔ ان کی دکانیں خطرے میں ہیں۔ان کے حلوے خطرے میں ہیں.....!!

23/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان آنے پہ
سوائے ابلیس کے
پاکستان میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 😂😂

  (y)  (y) :    (y)
23/11/2016

(y)
(y)

: (y)

  (y)
21/11/2016

(y)

  (y)
21/11/2016

(y)

       (y)
21/11/2016

(y)

  (y)  :
21/11/2016

(y)

:

Address

12 Km Raiwind Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rcvets Sports Gala 2016 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category