MX ADNAN

MX ADNAN اپنے آپ کو اہمیت دیں�
آپ جیسا کوئی نہیں��

ضلع باجوڑ کے علاقہ ماموند شاہی تنگی میں اج جمعرات کو ایک مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالب ...
21/05/2026

ضلع باجوڑ کے علاقہ ماموند شاہی تنگی میں اج جمعرات کو ایک مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالب شہید ہوگئے۔

ان بچوں کا قصور کیا تھا؟ کیا معصوم بچے دہشت گرد ہیں؟ اسکول کی وردی میں ملبوس ان کمسن بچوں پر لوہے کے یہ اڑتے ہوئے جلاد کس قانون کے تحت مسلط کیے گئے ہیں؟

غلط ریاستی پالیسیوں کی وجہ سے قبائلی اضلاع کے عوام دہائیوں سے قربانیاں دے رہے بدامنی کا عذاب جھیل رہے ہیں۔ اب مزید معصوم بچوں کا خون بہنا بند ہونا چاہیے۔

ہم اس وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ باجوڑ کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے اور اس قتل عام کا حساب لیا جائے۔

07/10/2025

Free phalistan

28/04/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MX ADNAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category