22/11/2020
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ 🇵🇰💞
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت۔
برا چاہنے والوں کو بتاو کہ عزتیں خدا کی ذات دیتی
ہے۔اپنے دشمنوں کی چالوں سـے پریشـان نہ ہوا کرو
بیشک تمہارا رب بہترین چــال چلنے والا ہے۔۔