Nathiagali Eagles

Nathiagali Eagles Nathiagali Eagle 🦅

Alhamdulila champion great effort all team Specially  Umair Shoukat
28/06/2026

Alhamdulila champion great effort all team
Specially Umair Shoukat

23/04/2026

Clean bowled

الاعوان چمپین ٹرافی لاہورٹیم نتھیا گلی ایگلز نے اپنا تیسرا میچ جیت کر پری کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹیم نے پہ...
04/02/2026

الاعوان چمپین ٹرافی لاہور
ٹیم نتھیا گلی ایگلز نے اپنا تیسرا میچ جیت کر پری کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹیم نے پہلے باولنگ کرتے ہوئے باولرز کی تباہ کن باولنگ کی بدولت مخالف ٹیم ڈنہ مکول کرکٹ کلب کو صرف 58 رنز تک محدود رکھا، جسمیں زین خضر 3 وکٹس، عبید اللہ 2 وکٹس، بلال وحید نے 2 وکٹس حاصل کی۔

ویلڈن بوائز

لاہور میں جاری ٹورنامنٹ میں ٹیم نتھیا گلی ایگلز نے اپنے دوسرے میچ میں 27 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عبی...
03/02/2026

لاہور میں جاری ٹورنامنٹ میں ٹیم نتھیا گلی ایگلز نے اپنے دوسرے میچ میں 27 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عبید اللہ 41، عبید نیاز 28، عبداللہ ظہور 20 اور حسنین 20 رنز کی بدولت 149 رنز کا حدف دیا۔ باولرز کی بہترین باولنگ اور بلال وحید کے دو رن آوٹ نے بھی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ عبداللہ 2 وکٹس ، علی باسط 2 وکٹس، رفاقت 2 وکٹس، علی اعجاز 1 وکٹ اور عبید نیاز نے 1 وکٹ لی۔
ویلڈن بوائز

02/02/2026

( الحمدللہ ) الاعوان چمپین ٹرافی لاہور
ٹیم نتھیا گلی ایگلز نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ ٹیم نے پہلے باولنگ کرتے ہوئے باولرز کی تباہ کن اور نپی تلی باولنگ کی بدولت مخالف ٹیم مارخور کرکٹ کلب صرف 40 رنز تک محدود رکھا، جسمیں عبیداللہ 4 وکٹس، عبداللہ 2 وکٹس، علی اعجاز 1 وکٹ، رفاقت 1 اور زین نے 2 وکٹ حاصل کی💫 🏏♥️

17/01/2026




Shanii G

15/01/2026

Rolla Diye Ap Na😰🤣

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 17:30 - 19:00
Tuesday 17:30 - 19:00
Wednesday 17:30 - 19:00
Thursday 17:30 - 19:00
Friday 17:30 - 19:00
Saturday 17:30 - 20:00
Sunday 17:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nathiagali Eagles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nathiagali Eagles:

Shortcuts

Share

Category