Pashtoon Champion League PCL

Pashtoon Champion League PCL 3rd_edition champion of PCL pashtoon eleven captain BHAI_KHAN

ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 🚨کرکٹ کا جنون کرکٹ ایک جذبہ کرکٹ میں جیت کسی ایک ٹیم کی ہوتی ہیے لیکن سب ٹیمیں جیت کے جزبے سے میدان ...
17/04/2026

ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 🚨
کرکٹ کا جنون کرکٹ ایک جذبہ کرکٹ میں جیت کسی ایک ٹیم کی ہوتی ہیے لیکن سب ٹیمیں جیت کے جزبے سے میدان میں اترتی ہیں
تو پہر آئیں ہماری ساتھ اپنا جذبہ اور جنون ازمائیں
ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 میں
خواہشمند حضرات اپنا فرنچایز ابہی سے رجستر کریں ❤️

11/04/2026

❣️ کرکٹ کے دیوانو ! تیار ہو جاؤ 🔥
ارمڑ کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ
⭐ ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 ❤️ 2026 ⭐

یہ صرف کرکٹ نہیں…
یہ ٹیلنٹ کا امتحان ہے 🔥

بہترین ٹیمیں، شاندار کھلاڑی اور ہر میچ میں فل ایکشن!
ان شااللہ بہت جلد میں آغاز
جہاں ٹیلنٹ… جنون سے ملتا ہے
🔔 مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں
Urmar super league
Baghlan tape ball voice Baghlan Super League BSL بغلان سپر لیګ

゚viralシ


09/04/2026

ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 ❣️
ارگنایزر Baghlan Cricket Voice ❣️
ان شااللہ بہت جلد ۔۔۔۔۔۔۔۔👋

*رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللّٰہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا...
12/02/2026

*رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے،
گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللّٰہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا دے.!! 🤲🥰*

10/02/2026
12/12/2025

🔥 Potohar Warriors – Official Squad Announcement 🔥
All Pakistan Broadcaster Cricket League 2025 – Chaach, Attock

انتظار ختم!
آج ہم فخر کے ساتھ Potohar Warriors کا مکمل اسکواڈ 2025 پیش کر رہے ہیں۔ 💥🏏
یہ وہ کھلاڑی ہیں جو پوری جان، جذبے اور محنت کے ساتھ میدان میں ہماری نمائندگی کریں گے۔
⚔️ Potohar Warriors – Ready to Rule the Battle!
ہر کھلاڑی اپنی مہارت، فارم اور فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ ٹیم کا اہم حصہ ہے۔
اس بار جنگ سخت ہوگی، اور Potohar Warriors پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اُترے گی! 💪
⚡ کپتان: Umair Mairi
⚡ نائب کپتان: Sada Gul

آپ بھی بتائیں کہ اس اسکواڈ میں کون سا کھلاڑی آپ کا فیورٹ ہے؟ 🤩👇
ہمیں اپنی دعاؤں اور سپورٹ میں یاد رکھیں! 🟢⚔️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoon Champion League PCL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashtoon Champion League PCL:

Share