Chasky he chasky Tika and fish corner

Chasky he chasky Tika and fish corner cricket updates cricket lovers Hassan official.

10/07/2025
10/07/2025

Who is your favorite bowler

01/11/2024

Remember the name❤️🔥 Asif Ali batting against India vs Pakistan hong Kong super sixer 🔥🔥🔥

پاکستان کی جیت کا کریڈٹ اس بندے کو بھی جاتا ہے جس نے سپن پچز بنانے کا مشورہ دیا۔۔۔!!!❤️👍👑🔥
18/10/2024

پاکستان کی جیت کا کریڈٹ اس بندے کو بھی جاتا ہے جس نے سپن پچز بنانے کا مشورہ دیا۔۔۔!!!❤️👍👑🔥



الحمدللہ!پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے دی۔۔۔۔۔!!!♥️🥰 تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ کر...
18/10/2024

الحمدللہ!پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے دی۔۔۔۔۔!!!♥️🥰

تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ کرکٹ میں جیت نصیب ہوئی۔۔۔الحمدللہ♥️🙏



ساجد خان: "🔊میرے جشن منانے کی کہانی یہ ہے کہ جب بھی میں کرکٹ کھیلتا ہوں، میں پرفارم کرتا ہوں اور پھر ٹیم سے باہر کر دیا ...
17/10/2024

ساجد خان: "🔊میرے جشن منانے کی کہانی یہ ہے کہ جب بھی میں کرکٹ کھیلتا ہوں، میں پرفارم کرتا ہوں اور پھر ٹیم سے باہر کر دیا جاتا ہوں۔ چاہے وہ اسکول کرکٹ ہو، انڈر 13 یا انڈر 16 پشاور میں، میں پرفارم کرتا اور پھر ڈراپ ہو جاتا۔ شروع میں میں ایک بلے باز تھا، پھر آف اسپنر بن گیا۔ میں پشاور کے لیے بہترین پرفارمر تھا، لیکن پھر بھی مجھے ٹیم سے نکال دیا جاتا۔ اس سے مجھے جذبہ ملا، اور میں نے یہ جشن منانا شروع کیا۔ میں نے آسٹریلیا میں واپسی کی اور آسٹریلیا کے ہوم گراؤنڈ پر اچھی باؤلنگ کی، لیکن پھر اگلی سیریز میں بغیر کسی وجہ کے مجھے دوبارہ ٹیم سے باہر کر دیا گیا"۔❤️🇵🇰
#

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nav Jit, अभय सिंह राजावत, Syed Ayaz, Er Syed Sana Quadri,...
16/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nav Jit, अभय सिंह राजावत, Syed Ayaz, Er Syed Sana Quadri, Prince Khan, Rahul Kidgaonkar, Irfan Khan, Sachin Gandhi, Santosh Sawant, Kashif Rasheed, Sonu Salmani, Raghuveer Nareda, Abhishek Gupta, Anjani Sharma, Suhib Bashir, Anamitra Deb, Tawfeeq Ahmad Mir, Manjunath M, MagRay Waseem, Ashkar Ashku, Khalid Hussain Khoso, Syed Mehboob Shah, Iltaf Ahmed Mirali, Aravind Sekar, Mujahid Salam, Soojeet Kumar Mandal, Sat Pal, Shashikant Chaudhary, Suraj Neha Sahu, Venkatesh Yadav, Asif Israel Gill, ਮੁਰਸਲੀਮ ਖਾਨ, Sunny Thakur, Chand Qazi, Akshay Agarwal, Bharat Mahindrakar, CA Sarvan Kumar Varshney, Hariom Srivastava, Daniel Borah, Narsimhulu Goud G, Nitin Dake, Syed Waleed Ul Haq, Nisar Ahmed, Kuldeep Boss, Omprakash Yadav Yadav Ji, سیٹھ فیصل, Vikas Mahor, Abhi Kumar, Javed Iqbal, Arif Chougule

295 انٹرنیشنل میچز 13 ہزار 871 انٹرنیشنل رنز31 انٹرنیشنل سنچریز اور 94 انٹرنیشنل ففٹیز2 انٹرنیشنل وکٹیں ہیپی برتھ ڈے شہز...
15/10/2024

295 انٹرنیشنل میچز
13 ہزار 871 انٹرنیشنل رنز
31 انٹرنیشنل سنچریز اور 94 انٹرنیشنل ففٹیز
2 انٹرنیشنل وکٹیں

ہیپی برتھ ڈے شہزادے بابر اعظم۔۔۔۔۔!!!❤️♥️👑👍



پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔!!!🤣🤣🤲
14/10/2024

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔!!!🤣🤣🤲



آسڑریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ونڈے میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔!!!پہلا ونڈے:4 نومبر،میلبورن کرکٹ گر...
14/10/2024

آسڑریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ونڈے میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔!!!

پہلا ونڈے:4 نومبر،میلبورن کرکٹ گراؤنڈ
دوسرا ونڈے:8 نومبر،ایڈلیڈ اوول
تیسرا ونڈے:10 نومبر،آپٹس اسٹیڈیم.


بابر اعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر فخر زمان کا ٹویٹ سامنے اگیا،،👏  Babar Azam Fakhar Zaman
13/10/2024

بابر اعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر فخر زمان کا ٹویٹ سامنے اگیا،،👏

Babar Azam Fakhar Zaman

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chasky he chasky Tika and fish corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share