02/06/2026
بدقسمتی کا دوسرا نام بابر اعظم۔
ایک تو گیند نافاقل یقین سوئنگ ہوئی اور کافی نیچے رہی بابر اعظم تو کیا دنیا کا کوئی بھی بلے باز اسے نہ کھیل پاتا۔
دوسرا امپائر نے بھی جلد بازی میں آؤٹ دے دیا اور ریویو میں آسٹریلیا کو امپیکٹ میں امپائر کال کا فایدہ مل گیا۔
ویسے دیکھنے میں تو امپیکٹ آف اسٹمپ سے باہر لگ رہا ہے لگتا ہے یہاں امپائرز نے تھوڑی غلطی کر دی ہے۔
خیر قسمت کو یہی منظور تھا ویسے آپ کے خیال میں امپائر کا یہ فیصلہ درست تھا یا نہیں؟