live cricket fever 2023

live cricket fever 2023 this is a live sports page All updates of spots will be provided here

گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو آئندہ ورلڈ کپ 2023 میں دیکھنے کے لیے بطور کھلاڑی منتخب کیا۔گوتم گمبھیر🗣️ :- "بابر اعظم میں و...
01/10/2023

گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو آئندہ ورلڈ کپ 2023 میں دیکھنے کے لیے بطور کھلاڑی منتخب کیا۔
گوتم گمبھیر🗣️ :- "بابر اعظم میں ویرات کوہلی، کین ولیمسن، جو روٹ، اسٹیو سمتھ سے مختلف خصوصیات ہیں، وہ ان سب سے بہتر ہیں۔ اس کے پاس اپنا شاٹ کھیلنے کے لیے کافی وقت ہے ہمیشہ کریز پر پرسکون رہتے ہیں۔ وہ ورلڈ کپ 2023 پر نظر رکھنے والا میرا کھلاڑی ہے۔🔥❤️🥰

| | | |



پہلا پاکستانی کپتان ہے جو ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹسمین ہوکر انٹری کرے گا ۔ 🔥
29/09/2023

پہلا پاکستانی کپتان ہے جو ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹسمین ہوکر انٹری کرے گا ۔ 🔥

23/09/2023
Without Nasim shah, World cup is like village ka tape ball tournament 💔
22/09/2023

Without Nasim shah, World cup is like village ka tape ball tournament 💔

ٹیم پاکستان 😢مسلسل دو تین سال سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ  2021 سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا ورلڈ کی بہترین ٹیم اور بھی تھیں ...
15/09/2023

ٹیم پاکستان 😢
مسلسل دو تین سال سے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا ورلڈ کی بہترین ٹیم اور بھی تھیں انڈیا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ صرف پاکستان ٹیم ہی کیوں سیمی فائنل میں پہنچی 🤔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 فائنل پاکستان اور انگلینڈ اور ٹیم بھی تھیں پاکستان ہی فائنل میں کیوں پہنچی 🤔
ایشیا کپ 2022 فائنل پاکستان اور سری لنکا انڈیا کہاں تھی ٹیم پاکستان ہی فائنل میں کیوں پہنچی 🤔
مانتے ہیں ٹیم پاکستان اچھی نہیں ہے بابر اچھے پلیئر نہیں ہے پھر ورلڈ نمبر ون پلیئر بابر ہی کیوں جہنوں نے کرکٹ ایجاد کی وہ کہاں ہیں بابر ہی کیوں انڈیا انگلینڈ آسٹریلیا سری لنکا ویسٹ انڈیز افغانستان نیوزی لینڈ اور ٹیم کے پلیئر کیوں نہیں آتے ٹاپ رینکنگ میں صرف بابر ہی کیوں ؟؟؟
صرف بابر ہی کیوں 🤔
چاہے بابر ایک میچ بھی نا کھیلے رینکنگ میں 100 نمبر پر بھی ہو ہر مشکل وقت میں میں بابر کو سپورٹ کرو گا جب کوئی کامیاب ہوتا ہے تو ہر کوئی تعریف کرتا ہے اور ناکامی پر باتیں یہ دنیا ہے صرف کامیاب لوگوں کا ساتھ دیتی ہیں 😂
بابر 😘

10/09/2023

Pak vs ind match suspended due to the rain 🌧️☔🌧️

10/09/2023

It's time to do it again ❤️🥰🤲

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when live cricket fever 2023 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share