Pakistan Sports News

Pakistan Sports News Sports

23/08/2026
Pakistan turned it around and takes the win 🇵🇰 4-3! What a game 🔥  🇵🇰🏑🏑🏑
22/08/2026

Pakistan turned it around and takes the win 🇵🇰 4-3!

What a game 🔥


🇵🇰🏑🏑🏑

پاکستانی اسکواش پلیئر ثنا بہادر نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔میلبرن میں منعقدہ...
17/08/2026

پاکستانی اسکواش پلیئر ثنا بہادر نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

میلبرن میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا بہادر نے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ملک کی کھلاڑی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ثنا بہادر نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فیصلہ کن معرکے میں بھی اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلوی حریف کو شکست دی۔

میلبرن میں منعقدہ اس اسکواش ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار امریکی ڈالر تھی۔ پاکستانی کھلاڑی کی کامیابی کو ملک کے لیے ایک اور اعزاز قرار دیا جارہا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

02/08/2026
باکسر فاطمہ زہرا کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر بابراعظم کی مبارکبادان کی کامیابی پاکستانی خواتین کے لیے باعثِ فخر اور مشعلِ ...
02/08/2026

باکسر فاطمہ زہرا کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر بابراعظم کی مبارکباد
ان کی کامیابی پاکستانی خواتین کے لیے باعثِ فخر اور مشعلِ راہ ہے۔

لاہور خواتین ویٹرنز ہاکی کی سرگرمیوں کا نیا آغازاسلام اباد میں پہلی پاکستان خواتین ویٹرنز ہاکی سیریز کے کامیاب انعقاد کے...
02/08/2026

لاہور خواتین ویٹرنز ہاکی کی سرگرمیوں کا نیا آغاز

اسلام اباد میں پہلی پاکستان خواتین ویٹرنز ہاکی سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد ملک بھر کی سینئر خواتین ہاکی کھلاڑیوں نے دوبارہ عملی طور پر میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسی سلسلے میں یونائٹڈ ویمن ہاکی اکیڈمی نے 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر خواتین ویٹرنز آزادی ہاکی کے نمائشی میچ منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس میچ کے انعقاد کا بنیادی مقصد سینئر خواتین ہاکی کھلاڑیوں کو دوبارہ قومی کھیل سے جوڑنا، ان کی صلاحیتوں اور تجربے سے نوجوان نسل کو مستفید کرنا، اور خواتین ہاکی کے فروغ کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

یہ آزادی میچ ستمبر میں لاہور میں منعقد ہونے والی 1st CM Punjab Maryam Nawaz All Pakistan Inter Club Girls Hockey Championship کی تیاریوں کا بھی اہم حصہ سمجھا جا رہا ہے، جہاں سینئر کھلاڑی اپنی رہنمائی اور تجربے کے ذریعے ابھرتی ہوئی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔

منتظمین کے مطابق خواتین ویٹرنز ہاکی کی یہ سرگرمیاں پاکستان میں خواتین ہاکی کی بحالی، فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کریں گی۔




















𝟭𝟯 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗧𝗼 𝗚𝗼. 🇵🇰The pressure is building.The fire is rising.The moment is calling.Every drop of sweat, now has a purpos...
01/05/2026

𝟭𝟯 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗧𝗼 𝗚𝗼. 🇵🇰

The pressure is building.
The fire is rising.
The moment is calling.
Every drop of sweat, now has a purpose.
Every second is bringing greatness closer.
Lok Sahaita 54th National Athletics Championships 2026 is ready to unleash a new wave of champions.
This is not just competition,
this is legacy in motion.

📍 NED University
📅 14–17 May

Will you witness history?



-
-
-

🇵🇰

01/05/2026

/The event promotion video for _Lok Sahaita 54th National Athletics Championships, Karachi_ is now live on social media and SMDs across the city.
🇵🇰

 #چشتیاں( پاکستان سپورٹس نیوز) رگبی فٹبال کو چشتیاں میں گراس روٹ لیول سے پروموٹ کرنے کے لیے فیض رگبی کلب چشتیاں کے  پریز...
26/04/2026

#چشتیاں( پاکستان سپورٹس نیوز) رگبی فٹبال کو چشتیاں میں گراس روٹ لیول سے پروموٹ کرنے کے لیے فیض رگبی کلب چشتیاں کے پریزیڈنٹ محترم نوید تتلہ کی خصوصی کاوش سے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ انڈر 14 بوائز کے لیے سمر ٹریننگ کیمپ کا الگ سے اہتمام کیا۔
رگبی فٹبال گراؤنڈ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چشتیاں۔۔۔


Faiz Rugby Club Chishtian 🏉🇵🇰
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1چشتیاں

Address

Lahore

Telephone

+923454233578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sports News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Sports News:

Shortcuts

Share

Category